ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم مودی نے ریڈیو پروگرام 'من کی بات' میں کیا کچھ کہا جانیے - عوام کے ساتھ بات چیت

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج صبح 11 بجے ریڈیو پروگرام 'من کی بات' کے ذریعے عوام سے خطاب کیا۔وزیر اعظم مودی نے کہا کہ 100 کروڑ ویکسینیشن مہم نے تاریخ رقم کی۔ 100 کروڑ ویکسین کے بعد ملک نئے جوش کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔کورونا کے دور میں بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔کورونا واریئرز نے سخت محنت کی۔ہیلتھ ورکرز نے ایک مثال قائم کی ہے

وزیر اعظم مودی کا ریڈیو پروگرام 'من کی بات' آج

author img

By

Published : Oct 24, 2021, 7:01 AM IST

Updated : Oct 24, 2021, 12:06 PM IST

ریڈیو پروگرام من کی بات میں وزیر اعظم مودی آج عوام کے ساتھ بات چیت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ 100 کروڑ ویکسین کی خوراک کا اعداد و شمار یقیناً بہت بڑا ہے، لیکن بہت سے چھوٹے متاثر کن اور قابل فخر تجربات اور مثالیں اس سے منسلک ہیں۔

انہوں نے کہا کہ لاکھوں ہیلتھ ورکرز کی محنت کی وجہ سے بھارت 100 کروڑ ویکسین کی خوراک کا سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب رہا ہے۔

آج میں ہر بھارتی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں جس نے 'سب کے لیے ویکسین فری ویکسین' مہم کو اتنی بلندی دی

وزیر اعظم مودی نے اتراکھنڈ سے تعلق رکھنے والی ہیلتھ ورکر پونم نوٹیال کے کام کی تعریف کی اور اس دوران ان سے بات چیت بھی کی۔

انہوں نے کہا کہ پولیس میں خواتین کا حصہ بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ خواتین پولیس اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ بھارت کی خواتین ہر میدان میں آگے ہیں۔ پولیس اہلکاروں کی بہادری پر فخر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امیت شاہ نے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد کرفیو کے نفاذ کا دفاع کیا

واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی ریڈیو پروگرام 'من کی بات' میں عوام کے ساتھ بات چیت کی۔ یہ پروگرام ہر ماہ کے آخری اتوار کو نشر کیا جاتا ہے۔

Last Updated : Oct 24, 2021, 12:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.