ETV Bharat / bharat

PM Modi inaugurated Bilaspur AIIMS وزیر اعظم مودی نے ہماچل پردیش میں بلاس پور ایمس کا افتتاح کیا - ہماچل پردیش میں بلاس پور ایمس کا افتتاح

وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو ہماچل پردیش کے لوگوں کو وجے دشمی کے پرمسرت موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے یہاںایمس کا افتتاح کیا۔ یاد رہے کہ مودی نے 25 ستمبر کو بھارتیہ جنتا یوا مورچہ کی منڈی میں ایک ریلی سے خطاب کیا تھا۔ خراب موسم کی وجہ سے وہ یہاں نہیں آ سکے تھے اور انہوں نے ورچوچل طریقہ میں دہلی سے اس ریلی سے خطاب کیا تھا۔PM Modi inaugurated Bilaspur AIIMS

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 5, 2022, 3:54 PM IST

بلاس پور: وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو ہماچل پردیش کے لوگوں کو وجے دشمی کے پرمسرت موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے یہاں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کا افتتاح کیا اور3650 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا مودی کے ساتھ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا، وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر، وزیر اعلیٰ جئے رام ٹھاکر اور بی جے پی کے کئی سینئر لیڈر تھے۔ اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔PM Modi inaugurated Bilaspur AIIMS

وزیر اعظم کا بلاس پور پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ گورنر راجندر وشواناتھ آرلیکر نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر نڈا، انوراگ ٹھاکر، وزیر اعلیٰ اور کئی دیگر معززین موجود تھے۔

مودی نے 25 ستمبر کو بھارتیہ جنتا یوا مورچہ کی منڈی میں ایک ریلی سے خطاب کیا تھا۔ خراب موسم کی وجہ سے وہ یہاں نہیں آ سکے تھے اور انہوں نے ورچوچل طریقہ میں دہلی سے اس ریلی سے خطاب کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Vadodara Accident وزیر اعظم نریندر مودی نے وڈوڈرا سڑک حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.