ETV Bharat / bharat

مرکزی کابینہ کا اجلاس آج - مرکزی کابینہ کی میٹنگ کل

ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وزرا میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

pm
pm
author img

By

Published : Apr 29, 2021, 7:36 PM IST

Updated : Apr 30, 2021, 6:29 AM IST

بھارت میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس (کووڈ۔19) وبا کے بحران کے درمیان جمعہ کے روز وزیر اعظم مودی نے مرکزی کابینہ کا اجلاس طلب کیا ہے۔

مرکزی کابینہ کی میٹنگ کل
مرکزی کابینہ کی میٹنگ کل

اطلاعات کے مطابق مرکزی کابینہ کے ممبرز ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

فی الحال اجلاس کے ایجنڈے سے متعلق تفصیلی معلومات نہیں مل سکی ہے۔

Last Updated : Apr 30, 2021, 6:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.