ETV Bharat / bharat

Petrol and Diesel Prices Stable: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 95ویں دن بھی مستحکم - پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں

عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج مسلسل 95ویں دن مستحکم رہیں۔ Fuel Prices in India

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 95ویں دن بھی ریکارڈ سطح پر برقرار

author img

By

Published : Feb 7, 2022, 2:29 PM IST

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 4 نومبر 2021 کو کمی کی گئی تھی جب مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 5 اور 10 روپے کی کمی کا اعلان کیا۔ اس کے بعد ریاستی حکومتوں کی جانب سے ویلیو ایڈیڈ ٹیکس (ویٹ) کو کم کرنے کے فیصلے کے بعد دارالحکومت دہلی میں بھی ویٹ کو کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کے بعد قومی راجدھانی میں 2 دسمبر 2021 کو پٹرول تقریباً آٹھ روپے سستا ہو گیا, تاہم ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔Petrol and Diesel Prices in India

بیشتر ریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے بھی پٹرول اور ڈیزل پر ویلیو ایڈیڈ ٹیکس (ویٹ ) کو کم کر دیا تھا جب مرکز نے ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کی تھی، جس سے عام آدمی کو بڑی راحت ملی تھی۔

مزید پڑھیں:۔ Petrol and Diesel Prices Stable: پٹرول اور ڈیزل کے دام 88ویں دن بھی مستحکم

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی کی بنیاد پر نئی قیمتیں روزانہ صبح 6 بجے سے لاگو ہوتی ہیں۔

آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کچھ یوں رہیں:

میٹرو ……….پٹرول……….ڈیزل

دہلی ……95.41…….. 86.67

کولکتہ ......104.67.....89.79

ممبئی ...... 109.98.......94.14

چنئی ........101.40 ......91.43

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.