ETV Bharat / bharat

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آٹھویں روز بھی مستحکم - پٹرول اور ڈیزل

گزشتہ اتوار کو ان دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں 15-15 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی تھی۔ آج دہلی میں انڈین آئل کے پمپ پر پٹرول 101.19 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 88.62 روپے فی لیٹر رہا۔

Petrol and diesel
Petrol and diesel
author img

By

Published : Sep 13, 2021, 10:32 AM IST

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیوں کے تقریباً 10 دنوں کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے درمیان دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل آٹھویں دن بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

گزشتہ اتوار کو ان دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں 15-15 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی تھی۔ آج دہلی میں انڈین آئل کے پمپ پر پٹرول 101.19 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 88.62 روپے فی لیٹر رہا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں پٹرول 101.19 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 88.62 روپے فی لیٹر رہا۔

تیل پیدا کرنے والا ملک لیبیا میں تیل کمپنی کے سربراہ کو معطل کئے جانے کے ساتھ ہی مظاہرین کے پیداوار ٹھپ کرنے کی وارننگ کی وجہ سے بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ آج صبح سنگاپور میں تجارت شروع ہونے پر برینٹ کروڈ 0.7 فیصد بڑھ کر 73.40 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ 0.7 فیصد بڑھ کر 70.21 ڈالر فی بیرل پر رہا تھا۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا یومیہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی بنیاد پر ہر روز صبح 6 بجے سے نئی قیمتیں نافذ کی جاتی ہیں۔

ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مندرجہ ذیل ہیں:

شہر —— پٹرول —— ڈیزل

دہلی ————— 101.34 ————— 88.77۔

ممبئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 107.26 —————— 96.19۔

چنئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 98.96 -—————- 93.26۔

کولکتہ ———— 101.62 —————— 91.71۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.