ETV Bharat / bharat

Pakistani drone in Punjab بی ایس ایف نے فیروز پور سیکٹر میں پاکستانی ڈرون کو مار گرایا - بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

بی ایس ایف نی آج فیروز پور سیکٹر میں ایک پاکستانی ڈرون کو مار گرایا گیا۔ حکام کے مطابق ڈرون میں 3.11 کلو منشیات رکھی گئی تھی جسے نیچے سفید رنگ کے پولی تھین میں لپیٹ کر رکھا گیا تھا۔ Pakistani Drone Shot Down By BSF

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 22, 2022, 10:48 AM IST

چنڈی گڑھ: پنجاب کے فیروز پور سیکٹر میں بی ایس ایف نے آج ایک پاکستانی ڈرون کو مار گرایا۔ اس سے قبل بدھ کو امرتسر ضلع میں پاکستان کی جانب سے داخل ہونے والے ایک ڈرون کو مار گرایا گیا تھا۔ جانکاری کے مطابق بارڈر سکیورٹی فورس کے جوانوں نے پاکستانی سرحد کے قریب پاکستان کی طرف سے ایک ڈرون کو آتے دیکھا، جس پر انہوں نے گولیاں چلائیں۔ بی ایس ایف کی جانب سے تلاشی مہم شروع کر دی گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ بی ایس ایف کے اہلکاروں نے رات کے وقت امرتسر شہر سے تقریباً 40 کلومیٹر شمال میں چاہ پور گاؤں کے قریب ڈرون کو بھارتی حدود میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔Pakistani Drone Shot Down By BSF

  • Punjab | On 21 Dec at about 8pm, BSF troops detected drone intrusion from Pakistan in AOR of BOP Harbhajan, 101 BN, Ferozepur Sector, Tarn Taran, following which they fired heavily on it. Today morning, troops recovered the drone in farm 3. Further search in progress: BSF pic.twitter.com/mvdPb6n7jf

    — ANI (@ANI) December 22, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے بتایا کہ 73 بٹالین کی دو خواتین کانسٹیبلوں نے رات 11 بج کر 55 منٹ پر ڈرون پر 25 گولیاں چلائیں اور اسے مار گرایا۔ تلاشی مہم کے دوران، بی ایس ایف کو ایک چھ روٹر (ونگ) بغیر پائلٹ گاڑی 'ہیکسا کاپٹر' جزوی طور پر خراب حالت میں ملی۔ انہوں نے بتایا کہ 18 کلو وزنی ڈرون میں 3.11 کلو منشیات رکھی گئی تھی جسے نیچے سفید رنگ کے پولی تھین میں لپیٹ کر رکھا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Drone Seized in Taran Village ترنتارن بارڈر پر کھیتوں سے ڈرون برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.