ETV Bharat / bharat

Objectionable Post Against Congress MLA: پھگواڑا رکن اسمبلی کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ

author img

By

Published : Jan 23, 2022, 3:59 PM IST

خواتین کانگریس کارکنان نے ریاستی سکریٹری میناکشی ورما کی قیادت میں کل رات پھگواڑا پولیس اسٹیشن کے باہر دھرنا دیا جس کے بعد سینیئر پولیس سپرنٹنڈنٹ دائما ہریش کی ہدایت پر صبح قریب پونے تین بجے ایف آئی آر درج کی گئی۔ Objectionable Post Agains Congress MLA

پھگواڑا رکن اسمبلی کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ

پنجاب میں پھگواڑا کے رکن اسمبلی بلوندر سنگھ دھالی وال کے خلاف سوشل میڈیا میں ایک قابل اعتراض پوسٹ ڈالنے کے الزام میں کانگریس کے ہی دو باغی رہنماؤں کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے۔ Objectionable Post Against Congress MLA

خواتین کانگریس کارکنان نے ریاستی سکریٹری میناکشی ورما کی قیادت میں کل رات پھگواڑا پولیس اسٹیشن کے باہر دھرنا دیا جس کے بعد سینیئر پولیس سپرنٹنڈنٹ دائما ہریش کی ہدایت پر صبح قریب پونے تین بجے ایف آئی آر درج کی گئی۔

مزید پڑھیں:۔ سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ کرنے والا نوجوان گرفتار

دھرنے پر بیٹھی کارکنان کا الزام تھا کہ پوسٹ کی زبان نازیبا ہے اور مسٹر دھالی وال کے علاوہ کچھ خواتین رہنماؤں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ایف آئی آر منجوت سنگھ اور جلجیت کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 509, 506, 500 اور 120 بی اور اطلاعات ٹیکنولوجی ایکٹ کی دفعہ 67 کے تحت درج کی گئی ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.