ETV Bharat / bharat

شمال مشرقی ریاستوں کو 2024 میں ایک دوسرے سے مربوط کیا جائے گا: امت شاہ - اردو نیوز

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سنیچر کے روز کہا کہ مرکزی حکومت شمال مشرق کی سبھی ریاستوں کی راجدھانیوں کو آپس میں جوڑنے اور 2024 تک ملک کے باقی حصوں کے ساتھ ’دور دراز علاقوں‘ کو جوڑنے کی کوشش کررہی ہے۔

amit shah
امت شاہ
author img

By

Published : Jul 24, 2021, 10:56 PM IST

امت شاہ نے شیلانگ کے پاس ماویانگ میں بین ریاستی بس ٹرمنس کا افتتاح کرنے کے بعد کہا ’’شمال مشرق ملک میں ایک ایسا علاقہ ہے، جہاں کنکٹی وٹی کی بہت اہمیت ہے، اس کے بغیر اس علاقے میں ترقی کرنا مشکل ہے‘‘۔

انہوں نے کہا کہ جوپورے علاقے کے لئے ایک معاشی مرکز بن جائے گا۔

مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ شیلانگ اس وقت کے متحدہ آسام کی راجدھانی تھی۔

انہوں نے کہا کہ یہ شہر ہمیشہ سے خاص رہا ہے اور اس کا دیگر شمال مشرقی ریاستوں سے جڑنا فطری ہے۔

مزید پڑھیں:

کشمیریوں کو پاکستان میں شامل ہونے یا آزاد رہنے کا اختیار دیں گے: عمران خان

انہوں نے کہا کہ جب بھارت اگلے برس اپنی آزادی کے 75 سالوں کا جشن منائے گا تو میگھالیہ ریاست اپنے 50 ویں برس کا جشن منائے گی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.