ETV Bharat / bharat

Bihar Investors Meet 2022 بہار میں صنعت لگانے والوں کو نہیں ہوگی کوئی دشواری، نتیش کمار

بہار کے وزیراعلی نتیش کمار نے 'بہار انوسٹرس میٹ 2022' کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ بہار سرمایہ کاروں کی ملاقات (بہار انوسٹرس میٹ) میں آپ سب خیر مقدم ہے۔ صنعت کے شعبہ میں ترقی کے لیے بہت سے کام کیے جا رہے ہیں۔ Bihar Investors Meet 2022

Bihar Investors Meet 2022
بہار میں صنعت لگانے والوں کو نہیں ہوگی کوئی دشواری، نتیش کمار
author img

By

Published : Sep 29, 2022, 9:34 PM IST

پٹنہ: وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج وزیر اعلیٰ سکریٹریٹ واقع 'سنواد میں شمع روشن کرکے 'بہار سرمایہ کاروں کی ملاقات 2022' کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر منعقد پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بہار سرمایہ کاروں کی ملاقات (بہار انوسٹرس میٹ) میں آپ سب خیر مقدم کرتا ہوں۔ بہار انوسٹرس میٹ کا انعقاد ہوا یہ خوشی کی بات ہے۔ آج کے اس پروگرام میں تمام لوگوں نے اپنی اپنی باتیں رکھی ہیں۔ سرمایہ کاروں نے بھی اپنے تجربات بتائے ہیں۔ جن نکات کی طرف توجہ مبذول کرائی گئی ہے ان کو حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ Bihar Investors Meet 2022

انہوں نے کہا کہ صنعت کے شعبہ میں ترقی کے لیے بہت سے کام کیے جا رہے ہیں۔ جو لوگ کورونا کے دور میں باہر تھے ان کو لانے کے ساتھ ساتھ ہم نے ان کی مدد کے لیے مسلسل ہم لوگوں نے کام کیا۔ جو لوگ کورونا کے دوران یہاں واپس آئے وہ اچھا کام کر رہے ہیں۔ مغربی چمپارن کے چنپٹیا میں ان کے ذریعہ کئے گئے کام کو ہم نے جا کر دیکھا ہے۔ نئی صنعتی فروغ پالیسی 2022 بنائی گئی، اس میں کئی دیگر چیزیں شامل کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Government Provide all Facilities to Industrialists in Bihar: صنعت لگانے والوں کو ہر ممکن سہولیات دینے کے لیے حکومت کوشاں

انہوں نے مزید کہا کہ صنعت کے فروغ کے لیے مختلف سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ٹیکسٹائل اور چمڑے کی صنعت کو فروغ دیا گیا ہے۔ سال 2007 میں ہی ایتھنول کی پیداوار کے لیے اس وقت کی مرکزی حکومت کو ایک تجویز بھیج کر اجازت مانگی گئی تھی، لیکن اسے نا منظور کر دیا گیا تھا۔ اگر اس وقت اس تجویز کو منظور کر لیا جاتا تو ایتھنول کی پیداوار کے شعبے میں ایک بڑے سرمایہ کار 24 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرنے کو تیار تھے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.