ETV Bharat / bharat

Naseemuddin Siddique in Pratigya Rally: نسیم الدین صدیقی نے پرتگیا ریلی میں گنیش وندنا پڑھی - etv bharat news

اترپردیش کے مرادآباد کانگریس کی 'پرتگیہ ریلی' میں پہنچے سابق وزیر اور کانگریس کے سینئر رہنما نسیم الدین صدیقی Naseemuddin Siddique in Pratigya Rally نے اسٹیج سے عوام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت صرف ہندو مسلم کی بات کرتی ہے اور آپسی بھائی چارے کو نفرت میں بدلتی ہے۔

Nasimuddin siddique
نسیم الدین صدیقی
author img

By

Published : Dec 4, 2021, 6:07 PM IST

سابق کابینہ وزیر Former Cabinet Minister نے بولتے ہوئے کہا کہ پہلے ہم انسان ہیں، اس کے بعد ہندو اور مسلمان ہیں۔ ہمیں ایک دوسرے کے مذہب کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ہندو مسلم بھائی چارہ ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب Ganga-Jamuni civilization ہے۔ نسیم الدین صدیقی نے جلسے کو خطاب کرتے ہوئے شروعات میں ہی گنیش وندنا پڑھکر سبھی کو حیرت میں ڈال دیا۔ اسی کے ساتھ ہی نسیم الدین صدیقی نے وید کے شلوک بھی پڑھ کر سنائے۔

ویڈیو

یہ بھی پڑھیں:

Priyanka Gandhi in Pratigya Rally: 'بی جے پی حکومت میں کاروبار برباد، نوجوان بے روزگار'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.