ETV Bharat / bharat

مودی کا ویر بھدر سنگھ کی موت پر اظہار تعزیت - شملہ ای ٹی وی بھارت خبر

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینیئر رہنما ویر بھدرسنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ویربھدر سنگھ
ویربھدر سنگھ
author img

By

Published : Jul 8, 2021, 12:58 PM IST

Updated : Jul 8, 2021, 1:04 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ایک ٹویٹ پیغام میں کہا کہ" ویر بھدر سنگھ جی کا طویل سیاسی کیریئر رہا۔ وہ ایک بہت ہی تجربہ کار رہنما اور منتظم تھے۔

مزید پڑھیں:ہماچل پردیش کے سابق وزیراعلیٰ ویربھدرا سنگھ کا انتقال

وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے ہماچل پردیش میں مرکزی کردار ادا کیا اور ریاست کے لوگوں کی خدمت کی۔ ان کے انتقال سے مایوس ہوں۔ "ان کے اہل خانہ اور حامیوں سے میری تعزیت۔ اوم شانتی۔"

یو این آئی

Last Updated : Jul 8, 2021, 1:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.