ETV Bharat / bharat

Minister Nishit Pramanik مرکزی وزیر برائے مملکت نیشیت پرمانک کے قافلے پر حملہ

کوچ بہار ضلع میں مرکزی مرکزی وزیر برائے مملکت نیشیت پرمانک کے قافلے پر نامعلوم افراد نے پتھر بازی کر دی اس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ۔ اس واقعے کے بعد حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان لفظی جنگ شروع ہو گئی ہے۔Minister Nishit Pramanik

author img

By

Published : Nov 3, 2022, 3:15 PM IST

مرکزی وزیر برائے مملکت نیشیت پرمانک کے قافلے پر حملہ

کوچ بہار: مغربی بنگال کے کوچ بہار ضلع میں مرکزی وزیر برائے مملکت نیشیت پرمانک کے قافلے پر نامعلوم افراد نے پتھر بازی کر دی اس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ۔ اس واقعے کے بعد حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان لفظی جنگ شروع ہو گئی ہے۔Miscreants Attack Convay Centarl Minister Nishit Pramanik In Coach Behar In West Bengal

ذرائع کے مطابق کوچ بہار ضلع میں مرکزی وزیر برائے مملکت نیشیت پرمانک اپنے قافلے کے ساتھ پروگرام میں شرکت کے لئے جارہے تھے اسی وقت نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر پتھربازی کردی۔اس سے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

مرکزی وزیر برائے مملکت نیشیت پرمانک کے سیکیورٹی اہلکار حالات کا جائزہ لینے کے مقصد سے اپنی اپنی گاڑیوں سے اترے تو ان پر بھی پتھروں سے حملہ کیا گیا۔مرکزی وزیر پر حملے کی اطلاع پا کر مقامی تھانے کی پولیس جائے وقوع پرپہنچی ۔پولیس کی موجودگی میں وزیر کے قافلے پر پتھربازی کا سلسلہ جاری جارہا ۔

مرکزی وزیر برائے مملکت نیشیت پرمانک نے کہاکہ مغربی بنگال میں لا اینڈ آرڈر نام کی کوئی چیز نہیں رہ گئی ہے۔ جب ایک مرکزی وزیر برائے مملکت پر سرام حملہ ہو سکتا ہے تو اب آپ سمجھ سکتے ہیں کہ عام لوگوں کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:Religious Book Found Burnt شاہجہاں پور کی مسجد میں مذہبی کتاب کی بے حرمتی کے بعد کشیدگی، پولیس تعینات

انہوں نے کہاکہ وہ وزارت داخلہ سے اس کی شکایت کریں گے ۔ مغربی بنگال کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کریں گے ویسے تو مرکزی حکومت مغربی بنگال کی موجودہ صورتحال سے واقف ہے ۔

دوسری طرف بی جے پی کے قومی نائب صدر اور رکن پارلیمان دلیپ گھوش نے کہاکہ نیشیت پرمانک پر حملہ منصوبہ بند ہے۔چند دنوں قبل ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی اور وزیر نے انہیں(نیشیت پرمانک) کے ہاتھ پاوں توڑ نے کی دھمکی دی تھی۔

دوسری طرف ترنمول کانگریس نے کہاکہ مرکزی وزیر برائے مملکت نیشیت پرمانک پر حملہ کون اور کیوں کرے گا۔لوگوں میں بی جے پی اور اس کے رہنماوں کے لئے غم و غصہ ہے یہ حملہ اسی کا نتیجہ ہے۔Miscreants Attack Convay Centarl Minister Nishit Pramanik In Coach Behar In West Bengal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.