ETV Bharat / bharat

میرٹھ: فصل کے بقایا بل کی مانگ کو لیکر بھارتیہ کسان سنگھ کا احتجاج - demand for crop bill

زرعی قوانین کے خلاف سنیوکت کسان مورچہ سے علیحدہ بھارتیہ کسان سنگھ نے آج صوبائی سطح پر کسانوں کی مختلف مطالبات کو لیکر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

میرٹھ. کسانوں کی فصل کے بقایا بل کی مانگ کو لیکر بھارتیہ کسان سنگھ کا احتجاج

author img

By

Published : Sep 9, 2021, 4:24 PM IST

میرٹھ میں آج بھارتیہ کسان سنگھ کے زیر اہتمام کسانوں کے مختلف مطالبات کو لیکر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں انہوں نے کسانوں کے بقایا بل کی ادائیگی کے علاوہ زرعی قوانین میں ترمیم کیے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک میمورنڈم ضلع مجسٹریٹ کے ذریعے مرکزی حکومت کے نام پیش کیا۔

مزید پڑھیں:ایس پی اور کانگریس رہنما سمیت 21 افراد جیل سے رہا

موجودہ سرکار کی حمایتی کہے جانے والے بھارتیہ کسان سنگھ کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت میں شامل آج کسانوں کو ان کی فصل کا واجب دام نہیں دیا جارہا ہے ساتھ بجلی اور گننے کے بقایا بل کی ادائیگی جلد کیے جانے کا مطالبہ کیا اس علاوہ زرعی قوانین میں ترمیم کی بات بھی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.