ETV Bharat / bharat

آکسیجن کی فراہمی میں چھتیس گڑھ کا اہم رول - چھتیس گڑھ سے 2706.95 میٹرک ٹن آکسیج

چھتیس گڑھ سے 11 اپریل سے 24 اپریل تک 2706.95 میٹرک ٹن آکسیجن ملک کی دوسری ضرورت مند ریاستوں کو مہیا کرا چکی ہے۔

medical oxygen of chhattisgarh became a lifeline
آکسیجن کی فراہمی میں چھتیس گڑھ کا اہم رول
author img

By

Published : Apr 26, 2021, 1:22 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ میں تیار کردہ طبی آکسیجن کورونا وائرس کے اس خطرناک دور میں دوسری ریاستوں کے کورونا کے متاثرین کے لیے زندگی فراہم کرنے کا کام کر رہی ہے۔

وزیراعلی بھوپیش بگھیل کی ہدایت کے مطابق کورونا کے اس دور میں نہ صرف چھتیس گڑھ میں طبی آکسیجن کی مناسب فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے بلکہ دیگر ضرورت مند ریاستوں کو بھی فراہم کی جارہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ 11 اپریل سے 24 اپریل تک چھتیس گڑھ سے 2706.95 میٹرک ٹن آکسیجن ملک کی دوسری ضرورت مند ریاستوں کو مہیا کرا چکی ہے،

11 اپریل سے 24 اپریل تک چھتیس گڑھ نے کرناٹک کو 16.82 میٹرک ٹن، آندھرا پردیش کو 176.69 میٹرک ٹن ، مدھیہ پردیش کو 801.22 میٹرک ٹن ، گجرات کو 120.42 میٹرک ٹن ، تلنگانہ کو 578 میٹرک ٹن ، اور مہاراشٹر کو 1013.8 میٹرک ٹن میڈیکل آکسیجن فراہم کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.