ETV Bharat / bharat

کولگام: منوج پنتھ نے عسکریت پسندی سے متاثرہ بچوں سے ملاقات کی

مرکزی حکومت کی وزارت داخلہ کی خودمختار تنظیم نیشنل فاونڈیشن فار کمونیل ہارمنی کے سکریٹری منوج پنتھ نے کیا کولگام کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یتیم بچوں سے ملاقات کی۔

author img

By

Published : Sep 24, 2021, 9:00 AM IST

نیشنل فاونڈیشن فار کمونیل ہارمنی کے سکریٹری منوج پنتھ

مرکزی حکومت کی وزارت داخلہ کی خودمختار تنظیم 'نیشنل فاونڈیشن فار کمونیل ہارمنی' کی جانب سے ڈاک بنگلہ کولگام میں ایک جائز میٹنگ منعقد ہوئی، جہاں فاونڈیشن کے سکریٹری منوج پنتھ نے عسکریت پسندی سے متاثرہ بچوں سے ملاقات کی اور انکے اہل خانہ کو مختلف اسکیموں کے بارے میں جانکاری دی۔

مزید پڑھیں:۔ عسکریت پسندی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: منوج سنہا

اس موقع پر ڈی سی کولگام اور محکمہ سماجی بہبود کے آفیسران اور متعلقہ عملہ موجود تھا۔ منوج پنتھ نے بتایا کہ عسکریت پسندی سے متاثرہ یتیم بچوں کی بازآباد کاری کے لیے فلاحی اسکیمیں متعارف کی گئی ہیں جہاں بچوں کو معالی معاونت دی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.