ETV Bharat / bharat

Maharashtra Political Crisis: شیوسینا کے باغی اراکین اسمبلی گوہاٹی پہنچ گئے ہیں

آسام بی جے پی اور ریاستی حکومت کے سرکردہ رہنما باغی شیوسینا ایم ایل ایز کے گوہاٹی میں قیام کے انتظامات کر رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ مہاراشٹر کے اراکین اسمبلی گوہاٹی کے ریڈیسن ہوٹل میں قیام کر سکتے ہیں۔ Shiv Sena rebel MLAs reaches Assam

شیوسینا کے باغی ایم ایل ایز کو آسام لے جایا جا رہا ہے، ذرائع

author img

By

Published : Jun 22, 2022, 7:15 AM IST

Updated : Jun 22, 2022, 11:55 AM IST

نئی دہلی: شیوسینا کے خلاف بغاوت کر کے مہاراشٹر میں ایم وی اے حکومت کو مشکل میں ڈالنے والے تقریبا 40 اراکین اسمبلی آسام کے گوہاٹی پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گجرات کے سورت کے ایک ہوٹل میں رکھے گئے تقریباً 40 ایم ایل ایز کو خصوصی پرواز کے ذریعے آسام لے جایا گیا۔ ذرائع کے مطابق خصوصی طیارہ بدھ کی صبح گوہاٹی پہنچ گیا۔ اس وقت آسام میں بی جے پی کی حکومت ہے۔ Rebel Sena MLAs may be sent to BJP-ruled Assam & other key points

مزید پڑھیں:۔ Maharashtra Political Crisis: ایکناتھ شندے کے خلاف شیوسینا کی کارروائی

شیوسینا کے وزیر ایکناتھ شندے نے پارٹی کے خلاف بغاوت کرنے کے بعد بی جے پی کے زیر اقتدار گجرات میں کچھ ایم ایل ایز کو اپنے پاس رکھا تھا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ آسام بی جے پی اور ریاستی حکومت کے سرکردہ رہنما باغی شیوسینا ایم ایل ایز کے گوہاٹی میں قیام کے انتظامات کر رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ مہاراشٹر کے اراکین اسمبلی گوہاٹی کے ریڈیسن ہوٹل میں قیام کر سکتے ہیں۔

Last Updated : Jun 22, 2022, 11:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.