ETV Bharat / bharat

Kashmiri Pandits: کشمیری پنڈتوں کو جوڑنے کے لیے موبائل ایپلی کیشن لانچ

اکوت فاﺅنڈیشن کی جانب سے لانچ کی گئی ایپلی کیشن Iqwat Foundation Launch Mobile Application کا اصل مقصد کشمیری پنڈتوں کے تمدن، ثقافت اور رسم و رواج کو بڑھاوا دینا ہے۔

author img

By

Published : Dec 5, 2021, 12:53 PM IST

کشمیری پنڈتوں کو جوڑنے کے لیے موبائل ایپلی کیشن لانچ

ملک اور بیرون ممالک میں رہائش پزیر کشمیری پنڈتوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کے لیے جموں میں ایک موبائل اپیلی کیشن لانچ Launch of mobile application to connect Kashmiri Pandits کیا گیا ہے۔

اکوت فاﺅنڈیشن کی جانب سے لانچ کی گئی ایپلی کیشن Iqwat Foundation Launch Mobile Application کا اصل مقصد کشمیری پنڈتوں کے تمدن، ثقافت اور رسم و رواج کو بڑھاوا دینا ہے۔

ساتھ ہی ساتھ وادی سے 1990 میں ہجرت کر کے ملک کے دیگر حصوں اور بیرون ممالک جانے والے پنڈتوں کو آپسی بات چیت اور رابطہ کے لیے ایک پلیٹ فراہم مہیا کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'مستقبل میں کشمیری پنڈتوں کو وادی سے نقل مکانی نہیں کرنا پڑے گا'

اکوت فاﺅنڈیشن Iqwat Foundation کے رکن اجے کول نے بتایا کہ 'وادی سے ہجرت کرنے کے بعد پنڈتوں کے درمیان دوریاں آئی۔ ان دوریوں کو ختم کرنے کے لیے یہ ایپلی کیشن لانچ mobile application for Kashmiri Pandits کیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.