ETV Bharat / bharat

Kashmiri Students Attacked By Mob پنجاب میں پانچ کشمیری طلباء زخمی - لجپت رائے گروپ کالج میں کشمیر طلبہ پر حملہ

پولیس نے پنجاب کے لجپت رائے گروپ کالج میں زیر تعلیم پانچ کشمیری طلبہ کو حراست میں لیا۔ طلبہ پر الزام ہے کہ انہوں نے پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی ٹونٹی عالمی کپ کے دوران ہوئی لڑائی میں ملوث تھے۔Kashmiri Students Attacked By Mob

پنجاب میں پانچ کشمیری طلباء زخمی
پنجاب میں پانچ کشمیری طلباء زخمی
author img

By

Published : Nov 13, 2022, 10:18 PM IST

سرینگر: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی ٹونٹی عالمی کپ کے دوران پانچ کشمیری طلبہ کو ریاست پنجاب میں پولیس نے حراست میں لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پنجاب میں لجپت رائے گروپ کالج میں زیر تعلیم کشمیری اور مقامی طلبہ کے مابین ہاتھاپائی ہوئی، جس میں پانچ کشمیری طلباء زخمی ہوگئے ہیں۔ جموں کشمیر سٹوڈنٹس ایسوسیشن کے قومی ترجمان ناصر کھامی نے بتایا کہ مذکورہ زخمی طلباء کو چوٹیں لگی ہیں، تاہم انکی حالت خطرے سے باہر ہے۔ انکے مطابق دس طلباء کو پولیس نے حراست میں لیا ہے، جس میں پانچ کشمیری طلبہ شامل ہے۔ انکا کہنا ہے کہ جموں کشمیر سٹوڈنٹس ایسوسیشن نے مقامی پولس سے رابطہ کیا اور طلبہ کو رہا کرنے کی تلقین کی ہے۔ انکا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ معاملہ مذکورہ کالج کے ڈاریکٹر اور حکومت پنجاب کے سامنے اٹھایا ہے۔Kashmiri students injured in punjab

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.