ETV Bharat / bharat

جے این یو کے نئے کورس 'انسداد دہشت گردی' پر تنازع

دراصل تنازع اس پر ہے کہ اس مضمون میں مذہبی دہشت گردی کے مسلے پر یہ کہا گیا ہے کہ 'جہادی دہشت گردی' (jihadi terrorism) ہی 'کٹروادی مذہبی دہشت گردی' (fundamentalist-religious terrorism) کا محض ایک روپ ہے۔

jnu
جے این یو
author img

By

Published : Sep 2, 2021, 8:37 PM IST

جواہر لال نہرو یونیورسٹی ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ دراصل اکادمی کاؤنسل کی جانب سے ڈیول ڈگری پروگرام میں تعلیم حاصل کر رہے انجینیئرنگ کے طلبا کے لیے نیا کورس 'نسداد دہشت گردی' کورس کو منظوری ملی ہے۔ جس کے بعد تنازع کا دور شروع ہو گیا ہے۔ جمعرات کو ہوئی اکیڈمک کاؤنسل کے اجلاس میں بھی اس کورس کو منظوری مل گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق 17 اگست کو جے این یو میں منعقد ہوئی اکڈمیک کاؤنسلنگ میں کاؤنٹر ٹیریرزم اسیمیٹرک کنفلکٹس اینڈ اسٹریٹیزیز فار کوآپریشن امنگ میجر پاورس (''Counter Terrorism, Asymmetric Conflicts and Strategies for Cooperation among Major Powers'') مضمون سے متبادل کورس کو منظوری دینے کے بعد تنازع شروع ہو گیا تھا۔

یہ متبادل کورس انجینیئرنگ کے ان طلبا کے لیے ہے، جو جے این یو میں بی ٹیک کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد ڈیول ڈگری کے اپشن کے طور پر منتخب کر سکتے ہیں اور بین الاقومی رشتوں میں مہارت کے ساتھ ای ایس کی تعلیم حاصل کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: 'یو اے پی اے قانون بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہے'

یوں تو پیپر آپشنل ہے لیکن اس میں انجینیئرنگ کے طلباء کو یہ پڑھایا جائے گا کہ دہشت گردی سے کیسے نپٹا جائے اور اس میں عالمی طاقتوں کی کیا حصہ داری ہو؟ یہاں تک بات تو ٹھیک تھی لیکن اس پیپر میں جو کورس ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.