ETV Bharat / bharat

Owner Gifts Cars, Bikes To Staff For Diwali چینئی میں دیوالی کے تحفے میں ملازمین کو کار اور بائیک گفٹ - چینئی اردو نیوز

چینئی میں ایک جیویلری شاپ کے مالک نے اپنے ملازمین کو دیوالی کے تحفہ کے طور پر 1.2 کروڑ روپے کی کار اور موٹر سائیکل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ Jewellery shop owner gifts cars, bikes to staff for Diwali

چینئی میں دیوالی کے تحفے میں ملازمین کو کار اور بائیک گفٹ

author img

By

Published : Oct 17, 2022, 10:09 PM IST

چینئی: دیوالی کے تہوار کے موقع پر چینئ کے ایک جیویلر کے اپنے ملازمین اور ساتھیوں کو 1.2 کروڑ روپے کی کار اور موٹر سائیکل تحفے میں دینے کے فیصلے سے سب کو حیران کردیا ہے۔چلانی جیویلری کے مالک جینتی لال چینتی اپنے ملازمین اور ساتھیوں کو 8 کاریں اور 18 موٹر سائیکل تحفے میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

چینئی میں دیوالی کے تحفے میں ملازمین کو کار اور بائیک گفٹ
چینئی میں دیوالی کے تحفے میں ملازمین کو کار اور بائیک گفٹ

ان میں سے کچھ یہ سن کر حیران ہوئے اور کچھ لوگوں کے خوشی کے آنسوؤں چھلک پڑے۔ جینتی لال نے کہا کہ ان کا اسٹاف ان کے خاندان جیسا ہے اور انہوں نے ہر اتار چڑھاؤ میں ان کے ساتھ کام کیا ہے۔ یہ ان کے کام کی حوصلہ افزائی اور ان کی زندگی میں کچھ خاص شامل کرنا ہے۔

جینتی لال نے کہا کہ انہوں نے ہر اچھے برے وقت میں میرے ساتھ کام کیا اور مجھے منافع کمانے میں مدد کی، وہ صرف ملازم نہیں بلکہ میرے خاندان جیسے ہیں اسی لیے میں انہیں اس طرح کے سرپرائز دے کر ان کے ساتھ اپنے خاندان کی طرح برتاؤ کرنا چاہتا ہوں۔ میں بہت خوش ہوں۔ ہر مالک کو اپنے عملے اور ساتھی کارکنوں کو تحائف دے کر ان کی عزت کرنی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں : Court Orders TTD to Pay compensation of 45 Lakhs تروملا دیواستھانم بورڈ سے عقیدت مند کو ملے گا 45 لاکھ روپے کا معاوضہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.