ETV Bharat / bharat

jamiat Ulema Hind Distributed Blanket: جمیعت علمائے ہند نے غریبوں میں لحاف تقسیم کئے - غریبوں کو ٹھنڈ سے بچانےکے لیے لحاف تقسیم کیے گئے

جمعیت علماء ہند کی شاخ Branch of Jamiat Ulama-i-Hind بڈھانہ کے شہر صدر حافظ شیردین نے کہا کہ اس شدید سردی میں ہمیں غریب اور بے سہارا لوگوں کی مدد کرنی چاہیے اور کسی قسم کی تفریق نہیں ہونی چاہیے۔

جمیعت علمائے ہند نے غریبوں میں لحاف تقسیم کئے

author img

By

Published : Dec 22, 2021, 3:40 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے قصبہ بڑھانہ میں منگل کو جمعیۃ علماء ہند کی شاخ Branch of Jamiat Ulama-i-Hind بڈھانہ نے قصبہ کی نئی بستی میں واقع محمد آصف قریشی کی رہائش گاہ 'خادم ہاؤس' Khadim House میں درجنوں بے سہارا خاندانوں میں لحاف تقسیم Donate Blanket to Needy Persons کیے۔

اس حوالے سے مولانا عمران حسین پوری نے کہا کہ سردی تیزی سے بڑھ رہی ہے، ایسے میں صاحب استطاعت افراد اور سماجی تنظیموں کو چاہیے کہ وہ غریبوں کی مدد کریں اور ایصالِ ثواب کے مستحق بنیں۔

اس موقع پر جمعیت علماء ہند کی شاخ بڈھانہ کے شہر صدر حافظ شیردین نے کہا کہ اس شدید سردی میں ہمیں غریب اور بے سہارا لوگوں کی مدد کرنی چاہیے اور کسی قسم کی تفریق نہیں ہونی چاہیے۔

ضلع سیکریٹری جناب آصف قریشی نے کہا کہ جمعیۃ علماء بڈھانہ انسانیت کی مدد میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے
شہر جنرل سیکریٹری حافظ تحسین رانا نے کہا کہ جمعیۃ علماء بڈھانہ ہر سال کی طرح اس سال بھی مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر غرباء ومساکین میں لحاف تقسیم کر رہی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.