ETV Bharat / bharat

India in Dushanbe Security Dialogue: بھارتی این ایس اے اجیت ڈووال دوشانبے سکیورٹی ڈائیلاگ کیلئے تاجکستان روانہ

افغانستان کے متعلق دو روزہ دوشانبے سیکورٹی ڈائیلاگ Dushanbe Security Dialogue میں شرکت کرنے کے لیے بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال تاجکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ India in Dushanbe Security Dialogue

Indian NSA Ajit Doval
بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال
author img

By

Published : May 26, 2022, 10:53 PM IST

افغانستان کے بارے میں دو روزہ دوشانبے سکیورٹی ڈائیلاگ Dushanbe Security Dialogue کا آغاز آج یعنی جمعرات سے ہوگیا۔ بھارت کی نمائندگی قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈووال کر رہے ہیں جو اس میٹنگ میں شرکت کے لیے تاجکستان کے لیے روانہ ہوگئے۔ اجلاس کے دیگر شرکاء میں میزبان تاجکستان کے علاوہ روس، چین، ایران، ازبکستان، کرغزستان، ترکمانستان اور قزاقستان شامل ہیں۔India in Dushanbe Security Dialogue

ذرائع کے مطابق پاکستان اس میں حصہ نہیں لے سکتا کیونکہ شہباز شریف کی قیادت میں نئی ​​حکومت کے قیام کے بعد سے قومی سلامتی مشیر کی کوئی تقرری نہیں ہوئی ہے۔اس اجلاس میں افغانستان سرحد پار دہشت گردی، ملک کی انسانی امداد، ایک جامع حکومت کی تشکیل جیسے مسائل ایجنڈے میں سرفہرست ہوں گے۔

قابل ذکر ہے کہ اس طرح کا سکیورٹی ڈائیلاگ اس سے قبل تین مرتبہ ہوچکے ہیں۔ پہلے دو اجلاس تہران میں منعقد ہوئے تھے۔ گزشتہ سال دہلی میں قومی سلامتی کونسل کی میزبانی میں سکیورٹی ڈائیلاگ ہوئی تھی، اس اجلاس میں پاکستان اور چین کی جانب سے کوئی شرکت نہیں ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.