سب کی نظریں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان بنگلور میں کھیلے جانے والے پانچویں اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ پر تھیں کیونکہ اس میچ سے سیریز کے فاتح کا فیصلہ ہونا تھا، لیکن بارش کی وجہ سے میچ منسوخ کر دیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلی گئی 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-2 سے ڈرا ہوگئی ہے۔ بنگلور میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا تھا۔ ٹیم انڈیا بلے بازی کے لیے اتری لیکن کچھ دیر بعد بارش شروع ہوگئی۔ اس میچ میں صرف 3.3 اوور ہی پھینکے جا سکے تھے اس وقت ٹیم انڈیا کا اسکور دو وکٹوں کے نقصان پر 28 رنز تھا۔India vs South Africa final T20I abandoned
Ind Vs Sa T20: بارش کی وجہ سے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ، بھارت افریقہ سیریز دو دو سے برابری پر ختم - بھارت جنوبی افریقہ پانچواں ٹی ٹوئنٹی منسوخ
بنگلور میں کھیلے جانے والے پانچوں ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔ جس کے ساتھ ہی سیریز 2-2 سے برابر ہوگئی ہے۔ سیریز میں پہلے دو ٹی ٹوئنٹی میچز جنوبی افریقہ نے جیتے تھے جب کہ آخری دو ٹی ٹوئنٹی میچز بھارت نے جیتے تھے۔India vs South Africa final T20I abandoned