بھارت میں کورونا کیسز میں آج پھر اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں دو لاکھ 82 ہزار 970 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ وہیں 441 افراد کی موت ہوئی ہے۔ New Corona cases in india
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے ایک لاکھ 88 ہزار 157 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ Total corona Recoveries in india
بھارت میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی کل تعداد 18 لاکھ 31 ہزار ہو گئی ہے۔ یہ معلومات منگل کو مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
وزارت صحت کے مطابق بھارت میں اومیکرون کے کیسز میں کل کے مقابلے میں 0.79 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Can't Force Individual To Vaccinate: سپریم کورٹ میں مرکز کا حلف نامہ، کووڈ ویکسین زبردستی نہیں لگائی جاسکتی
انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ Indian Council of Medical Research کے مطابق گزشتہ روز بھارت میں 18 لاکھ 69 ہزار 642 سیمپل ٹیسٹ کیے گئے۔
اب تک بھارت میں کُل 70 کروڑ 74 لاکھ 21 ہزار 650 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔