ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update ملک کی 14 ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہ - تمل ناڈو میں بھی 66 ایکٹیو کیسز

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کی 14 ریاستوں اور دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے معاملات میں اضافہ ہوا ہے۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے ہفتہ کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 219.27 کروڑ ویکسین لگائی گئی ہیں۔India Coronavirus Update

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 15, 2022, 5:14 PM IST

نئی دہلی: گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کی 14 ریاستوں اور دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے معاملات میں اضافہ ہوا ہے اور اس دوران دیگردوسری ریاستوں اور خطوں میں کورونا کے معاملات میں کمی آئی ہے۔India Coronavirus Update

مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے ہفتہ کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 219.27 کروڑ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا کے 2,430 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اسی عرصے کے دوران فعال مریضوں کی تعداد 35 بڑھ کر 26618 ہو گئی ہے۔ وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں کووڈ-19 انفیکشن سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 2378 ہے جس کی وجہ سے اب کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 44070935 ہو گئی ہے اور صحت یاب ہونے کی شرح 98.76 فیصدہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا سے 8 مریضوں کی موت ہوئی ہے جس کے بعد اموات کی تعداد 528874 تک پہنچ گئی ہے۔ فعال شرح 0.06 فیصد اور شرح اموات 1.19 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں قومی دارالحکومت میں بھی چھ فعال کیسز کے معاملے بڑھنے سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 434 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 1977712 ہوگئی ہے۔ اسی عرصے میں، ہلاکتوں کا اعدادوشمار 26506 پر برقرار ہے، جبکہ مہاراشٹر میں کورونا کے 154 متاثر ہونے کے بعد، ایکٹو کیسز بڑھ کر 2759 ہو گئے ہیں اور اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 7975667 ہو گئی ہے اور اس دوران چار مریض کی موت سے اموات کا اعدادوشمار 148371 ہو گیا ہے۔

کرناٹک میں کووڈ-19 انفیکشن کے 51 معاملے بڑھ کر 2950 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی کل تعداد 4023300 ہو گئی ہے اور اسی عرصے میں اس وبا سے ایک مریض کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 40292 ہو گئی ہے۔

ہریانہ میں کورونا وبا کے 14 کیسز بڑھنے کے ساتھ ہی ریاست میں ایکٹو کیسز کی تعداد بڑھ کر 237 اور اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 1044543 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 10709 ہے۔

تمل ناڈو میں بھی 66 ایکٹیو کیسز میں کمی کی وجہ سے متاثرہ افراد کی تعداد 4223 اوراس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 3546178 ہوگئی ہے۔ اموات کی تعداد 38048پربرقرار ہے۔

مغربی بنگال میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وبا کے 94 کیسز میں کمی کے بعد ریاست میں ایکٹو کیسز کم ہو کر 1413 ہو گئے ہیں اور اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 2093753 اورہلاکتوں کی 21520 ہوگئی ہے۔

اسی مدت میں، گجرات میں 34 ایکٹو کیسز کم ہو کر 754 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 1264159 ہو گئی ہے اور اموات کا اعدادوشمارد 11037 پر برقرارہے۔

اتر پردیش میں کورونا کے 10 ایکٹیو کیسز کے اضافے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 394 اور اس وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2102819 ہو گئی ہے، ہلاکتوں کی تعداد 23625 پربرقرار ہے۔

بہار میں کورونا وبا کے 13 معاملات میں اضافے کی وجہ سے ریاست میں ایکٹو کیسز کی تعداد بڑھ کر 174 ہو گئی ہے اور اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 838354 اورمرنے والوں کی تعداد 12302 ہو گئی ہے۔

مرکز کے زیر انتظام علاقے پڈوچیری میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 27 کیسز میں کمی کے بعد ریاست میں فعال کیسز کم ہو کر 166 ہو گئے ہیں اور اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 172869 ہو گئی ہے۔ راحت کی بات یہ ہے کہ اس دوران کسی مریض کی موت نہ ہونے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 1974 پر مستحکم ہے۔

میزورم میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 انفیکشن کے 11 کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کے کیسوں کی کل تعداد بڑھ کر 78 ہو گئی ہے اور اب تک 237860 لوگوں کو اس وبا سے نجات حاصل کرچکے ہیں، مرنے والوں کی تعداد 723 ہے۔

یہ بھی پڑھیں: India Coronavirus Update ملک میں کورونا ٹیسٹ کی تعداد میں اضافہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.