بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 16 ہزار 862 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ تو وہیں 379 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فعال کیسز 2 لاکھ 3 ہزار 678 ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک میں کورونا کی وجہ سے 4 لاکھ 51 ہزار 814 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتِ حال ایک نظر میں:۔
کل ویکسینیشن:97,14,38,553
کل صحتیابی:3,33,82,100
اموات کی تعداد:4,51,814
کل کیسز:3,40,37,592
کل فعال کیسز:2,03,678