- نتیش نے ساتویں مرتبہ بہار کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا۔
- عراق: موصل میں پناہ گزینوں کو زبردستی بے گھر کیا گیا۔
- وادیٔ کشمیر میں برفباری، کئی شاہراہ بند۔
- لیبیا میں سیاسی مذاکرہ جاری رکھنے پر اتفاق۔
- بہار اور ضمنی انتخابات میں کانگریس کی شکست کے بعد خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
- بنگلور تشدد معاملہ: کانگریس کے رہنما سمپاتھ راج گرفتار۔
- ملک میں 130 کروڑ لوگوں کا کو ویکسین فراہم کرنا ایک چیلنج: بھارت بائیوٹیک
- گپکار اتحاد پارٹی علیحدگی پسندوں کی حمایت اور بھارت مخالف ہے: بی جے پی رہنما این رامچندر۔
- اُڑیسہ حکومت نے جیل دستی پر نظر ثانی کی۔
اہم خبروں پر ایک نظر - لیبیا میں سیاسی مذاکرہ جاری
ملک بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔
اہم خبروں پر ایک نظر