ETV Bharat / bharat

Mann Ki Baat: 'اقتدار نہیں صرف خدمت کرنا چاہتا ہوں'

author img

By

Published : Nov 28, 2021, 10:42 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی Prime Minister Narendra Modi نے 'من کی بات' Mann Ki Baat میں کہا کہ وہ اقتدار میں نہیں رہنا چاہتے، بلکہ عوام کی خدمت serve people کرنا چاہتے ہیں۔

PM Modi In Mann Ki Baat: 'اقتدار نہیں صرف خدمت کرتے رہنا چاہتا ہوں'

مودی نے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام 'من کی بات' Radio program Mann Ki Baat میں آج 'آیوشمان بھارت' اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں سے اس کے فوائد کے بارے میں پوچھا، فائدہ اٹھانے والوں نے کہا کہ مجھے بہت فائدہ ہوا، میں ہمیشہ آپ کو اقتدار میں دیکھنا چاہتا ہوں۔

اس پر مودی نے کہا کہ آپ مجھے اقتدار میں رہنے کے لیے دعائیں مت دیجئے، میں آج بھی اقتدار میں نہیں ہوں اور مستقبل میں بھی اقتدار میں نہیں رہنا چاہتا۔ میں صرف خدمت کرنا چاہتا ہوں، میرے لیے یہ عہدہ، یہ وزیراعظم، یہ سب چیزیں اقتدار کے لیے نہیں صرف خدمت کے لیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ’من کی بات‘ میں وزیر اعظم نے پلوامہ سے تعلق رکھنے والے برادران کی ستائش کی

انہوں نے کہا کہ 'آیوشمان بھارت' اسکیم صرف غریبوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہے۔ استفادہ کرنے والے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنے اردگرد کے لوگوں سے 'آیوشمان بھارت' کا کارڈ بنوانے کو کہیں، کیونکہ مصیبت کب آئے کسی کو پتہ نہیں۔ غریب دوا کی وجہ سے پریشان ہے تو یہ ٹھیک نہیں ہے۔ اب وہ پیسے کی وجہ سے دوا نہیں لیتے یا بیماری کا علاج نہیں کراتے تو یہ بھی بڑی تشویش کی بات ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.