ETV Bharat / bharat

Historical and Tourist Sites Will be Opened in Aurangabad: اورنگ آباد میں آئندہ ہفتہ تاریخی و سیاحتی مقامات کو کھولا جائے گا

author img

By

Published : Jan 28, 2022, 8:15 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے تاریخی و سیاحتی مقامات کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ جلد کیا جائے گا، اس سلسلے میں وزیراعلی جلد ہی ایک میٹنگ کریں گے۔ اس کی معلومات وزیر سیاحت و ماحولیات آدتیہ ٹھاکرے نے صحافیوں سے پریس کانفرنس میں دی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے سیاحتی مقامات کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ Historical and Tourist Sites will be opened in Aurangabad

Historical and Tourist Sites will be opened in Aurangabad  Aurangabad Historical and tourist sites news  etv bharat urdu news  aditya thackeray visits Aurangabad  aditya thackeray in Aurangabad  aditya thackeray on Historical and tourist sites
اورنگ آباد میں آئندہ ہفتہ تاریخی و سیاحتی مقامات کو کھولا جائے گا

ریاست مہاراشٹر میں جن تاریخی و سیاحتی مقامات پر سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے، وہ پابندی اگلے ہفتے کی جائزہ میٹنگ کے بعد ختم کردی جائے گی ، اس طرح کی یقین دہانی وزیر سیاحت و ماحولیات آدتیہ ٹھاکرے نے دی۔ انہوں نے اورنگ آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جانکاری دی۔ Historical and Tourist Sites will be opened in Aurangabad

آدتیہ ٹھاکرے نے اورنگ آباد شہر میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا لیکن موجودہ صورتحال میں بہتری کی امید بھی ظاہر کی۔

ریاستی وزیر کے مطابق اگلے ہفتے وزیر اعلی کے ساتھ جائزہ میٹنگ میں تاریخی و سیاحتی مقامات کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اورنگ آباد شہر کو ٹوریزم کی راجدھانی کہا جاتا ہے، سیاحتی مقامات بند ہونے کی وجہ سے ہزاروں افراد متاثر ہورہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.