ETV Bharat / bharat

Pakistani Fishing Boats: گجرات بی ایس ایف نے پاکستانی ماہی گیروں کی دو کشتیاں ضبط کیں

گجرات کی بارڈر سکیورٹی فورسیز نے بین الاقوامی سرحد کے قریب سے دو پاکستانی کشتیوں Pakistani Fishing Boats کو اس وقت ضبط کر لیا جب انہوں نے انہیں ہرامی نالہ کے بھارتی علاقے کے قریب آتے دیکھا، لیکن اس میں سوار ماہی گیر پاکستان کی طرف واپس بھاگ گئے۔

Gujrat BSF seized tow Pakistani fishing boats from harami nala area
گجرات بی ایس ایف نے دو پاکستانی ماہی گیری کی کشتیاں ضبط کیں
author img

By

Published : Aug 4, 2022, 7:51 PM IST

گجرات کی بارڈر سکیورٹی فورسز نے بین الاقوامی سرحد کے قریب سے دو پاکستانی کشتیوں Pakistani Fishing Boats کو اس وقت قبضے میں لے لیا جب انہوں نے انہیں کچ کے قریب ہرامی نالہ پر بھارتی علاقے کے قریب آتے دیکھا۔ بی ایس ایف کی گشتی پارٹی کو اپنی طرف آتے دیکھ کر ماہی گیر کشتی سے باہر نکل کر پاکستان کی طرف بھاگ گئے۔ قبضے میں لی گئی کشتیوں کی مکمل تلاشی لی گئی تاہم مچھلی پکڑنے کے جالوں اور آلات کے علاوہ کوئی اہم چیز برآمد نہیں ہوئی۔

گجرات بی ایس ایف نے ٹویٹ کیا کہ ہرمی نالہ کے علاقے سے پاکستانی ماہی گیروں کی دو کشتیاں قبضے میں لے لی گئی ہیں۔ انھوں آگے لکھا کہ 04 اگست 2022 کو بی ایس ایف بھج کی گشت کرنے والی ٹیم نے دیکھا کہ کچھ پاکستانی ماہی گیر کشتیاں ہرامی نالہ کی طرف سے بھارتی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی ہیں۔

Gujrat BSF seized tow Pakistani fishing boats from harami nala area
گجرات بی ایس ایف نے دو پاکستانی ماہی گیری کی کشتیاں ضبط کیں

بھارتی ماہی گیروں کو کریک کے علاقے میں داخلے سے روک دیا گیا ہے تاہم پاکستانی ماہی گیر مچھلیاں پکڑنے کے لیے بھارتی حدود میں داخل ہوتے رہتے ہیں۔ جب وہ بی ایس ایف کی کشتیوں کو قریب آتے دیکھتے ہیں تو بعض اوقات وہ اپنی کشتیاں چھوڑ کر پاکستان کی طرف بھاگ جاتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.