ETV Bharat / bharat

Govt Jobs: یوپی ایس سی کے پرنسپل عہدوں پر تقرری کے لیے ایسے کریں درخواست - یونین پبلک سروس کمیشن

کورونا کے اس دور میں ہر شخص مالی بحران سے دوچار ہے۔ نوجوان نوکریوں کی تلاش میں پریشان ہیں۔ جانیے آپ کو سرکاری نوکریاں کہاں مل سکتی ہیں۔

Government Jobs Update
یوپی ایس سی کے پرنسپل عہدوں پر تقرری کے لیے ایسے کریں درخواست
author img

By

Published : Jul 16, 2021, 11:46 AM IST

سرکاری نوکری کی تلاش کر رہے نوجوانوں کے لیے خوشخبری ہے۔ یونین پبلک سروس کمیشن نے پرنسپل کے عہدے پر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اس کے تحت کل 363 آسامیاں پُر کی جائیں گی۔ امیدوار کمیشن کی سرکاری ویب سائٹ کے ذریعہ 29 جولائی تک درخواست دے سکتے ہیں۔

یہ آسامیاں دہلی حکومت کے ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے لیے نکالی گئی ہے، ان میں سے 208 آسامیاں مرد امیدواروں اور 155 خواتین امیدواروں کے لئے ہیں۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار سرکاری ویب سائٹ upsc.gov.in پر جاکر درخواست دے سکتے ہیں۔

پرنسپل کے عہدوں کے لئے امیدوار کسی تسلیم شدہ یونیورسٹی/انسٹی ٹیوٹ سے ماسٹر ڈگری ہونی چاہیے۔ اس کے علاوہ کسی تسلیم شدہ یونیورسٹی/انسٹی ٹیوٹ سے بیچلر آف ایجوکیشن کی ڈگری ہونی چاہئے۔ نیز ایک تسلیم شدہ ہائی اسکول / ہائر سیکنڈری میں 10 سال کا تجربہ (وائس پرنسپل / پوسٹ گریجویٹ ٹیچر / تربیت یافتہ گریجویٹ ٹیچر) ہونا چاہئے۔ مزید تفصیلات کے لئے آپ سرکاری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔

بی ای / بی ٹیک BE / B.Tech Degree ڈگری والے طلباء کے لئے انڈین نیوی میں تقرری کے لیے نوٹیفیکیشن جاری ہے۔شارٹ سروس کمیشن ایس ایس سی بھرتیاں آفیسر الیکٹریکل جی ایس ریکروٹمنٹ 2021 کی 40 آسامیوں پر ہیں۔جو امیدوار دلچسپی رکھتے ہیں اور اہل ہیں وہ انڈین نیوی کے ایس ایس سی انٹری الیکٹریکل جی ایس جابز 2021 بیچ بھرتی کے لئے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔

درخواست شروع: 16 جولائی 2021

آخری تاریخ: 30 جولائی 2021

امتحان کی تاریخ: ستمبر 2021

درخواست کی فیس زیرو

اہل- مطلوبہ مضمون میں BE / B.Tech ڈگری جس میں کم از کم 60٪ نمبر ہوں

عمر کی حد- 02 جنوری 1997 سے 01 جولائی 2002 تک

مزید معلومات کے لیے www.joinindiannavy.gov.in لاگ ان کریں

یہ بھی پڑھیں: دسویں یا بارہویں پاس کے لیے وزارتِ دفاع کی آسامیوں میں بھرتی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.