ETV Bharat / bharat

Tamil Nadu Fireworks Factory Explosion: تمل ناڈو میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے سے چار مزدور ہلاک - تمل ناڈو پٹاخہ فیکڑی دھماکہ میں موت

تمل ناڈو کے ویردھو نگر ضلع میں آج صبح آر کے وی ایم پٹاخہ فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے سلسلہ وار دھماکے ہوئے۔ Explosion at Fireworks Factory in M.Pudupatti Village in Sivakasiاس حادثے میں چار مزدوروں کی موت واقع ہوئی ہے۔ 4 Workers Died in fireworks factory Tamil nadu واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور آگ بجھانے کا کام شروع کردیا ہے۔

Tamil Nadu Fireworks Factory Explosion
Tamil Nadu Fireworks Factory Explosion
author img

By

Published : Jan 1, 2022, 2:25 PM IST

تمل ناڈو کے ویردھو نگر ضلع کے شیوکاشی کے قریب میٹو پٹی میں ہفتہ کو ایک پرائیویٹ پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے سے چار مزدوروں کی موت ہو گئی اور دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔4 Workers Died in fireworks factory Tamil nadu

پولیس نے بتایا کہ آج صبح آر کے وی ایم پٹاخہ فیکٹری میں آگ لگ گئی، جس کی وجہ سے سلسلہ وار دھماکے ہوئے۔ Explosion at Vadivel Fireworks Factory in M.Pudupatti Village in Sivakasi اس حادثے کی وجہ سے کم از کم سات گودام اور شیڈ گر گئے۔ ان گوداموں میں پٹاخوں اور انتہائی آتش گیر کیمیکلز کا بڑا ذخیرہ تھا۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ دھماکہ کیمیائی مادے میں رگڑ کے باعث ہوا۔

تمل ناڈو میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے سے چار مزدور ہلاک

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور آگ بجھانے کا کام شروع کردیا۔ زخمیوں کو علاج کے لیے شیوکاشی سرکاری اسپتال کے سینٹر آف ایکسی لینس میں داخل کرایا گیا ہے۔ Sivakasi Government Hospital

سینئر ریونیو اور پولیس حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں اور یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کیا وہاں سکیورٹی کے اصولوں کی کوئی خلاف ورزی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: شاملی کے پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ، چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.