ETV Bharat / bharat

Startup India Innovation Week: دس جنوری ’اسٹارٹ اپ انڈیا انوویشن ویک‘ کا آغاز

کامرس اور صنعت کی وزارت نے 'اسٹارٹ اپ انڈیا انوویشن ویک' کے نام سے ایک ہفتہ طویل Startup India Innovation Week' to begin on Jan 10 ورچوئل انوویشن فیسٹیول کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ مکمل خبر پڑھیں

انٹرپرینیورشپ کی نمائش
انٹرپرینیورشپ کی نمائش
author img

By

Published : Jan 8, 2022, 8:45 AM IST

Updated : Jan 8, 2022, 9:06 AM IST

صنعت اور داخلی تجارت کے فروغ کے محکمے DPIIT اور وزارت تجارت اور صنعت نے ملک بھر میں انٹرپرینیورشپ کی توسیع اور اس کے فروغ کے لئے 'اسٹارٹ اپ انڈیا انوویشن ویک' DPIIT to Hold Startup India Innovation Week from 10 to 16 Jan کے نام سے ایک ہفتہ طویل ورچوئل انوویشن فیسٹیول کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ اس تقریب کا مقصد بھارت کی آزادی کے 75 ویں سال 'آزادی کا امرت مہوتسو' کا جشن منانا بھی ہے، جو 10 جنوری سے شروع ہوگا اور 16 جنوری تک جاری رہے گا۔

'اسٹارٹ اپ انڈیا انوویشن ویک' میں کئی سیشن ہوں گے۔ جن میں مارکیٹ تک رسائی کے مواقع کو بڑھانا، صنعت کے لیڈروں کے ساتھ بات چیت، ریاستوں میں صنعتوں کے بہترین طریقہ کار پر تبادلہ خیال ، انکیوبیٹرز کے ذریعے ریورس پچنگ، ٹیکنالوجی کی نمائشیں، کارپوریٹ کنیکٹ اور بہت کچھ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:اسٹارٹ اپ انڈیا اسکیم پر ایک نظر

مرکزی وزارت تجارت اور صنعت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس پروگرام سے پوری دنیا کے اعلیٰ پالیسی سازوں، صنعت، اکیڈمیا، سرمایہ کاروں، اسٹارٹ اپس اور پورے ماحولیاتی نظام کو اکٹھا کرنے کی امید ہے۔

Last Updated : Jan 8, 2022, 9:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.