ETV Bharat / bharat

France Election Results: میکرون نے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کامیابی حاصل کی - ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر

فرانس کے صدر ایمینوئل میکرون نے اتوار کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ میکرون کو دوسری بار صدارت کے لیے دائیں بازو کی حریف مارین لی پین کا سامنا ہے۔ میکرون نے پہلے دور میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ Emmanuel Macron Won The First Round Of The Presidential Election

میکرون کو صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں جیت ملی

author img

By

Published : Apr 11, 2022, 9:45 AM IST

فرانس کے صدر ایمینوئل میکرون نے اتوار کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ میکرون کو دوسری بار صدارت کے لیے دائیں بازو کی حریف مارین لی پین کا سامنا ہے۔ میکرون نے پہلا دور میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ وہیں رائے عامہ کے جائزوں سے پتہ چلتا ہے کہ یہ مقابلہ بہت قریب ہو سکتا ہے۔ پہلے مرحلے میں 96 فیصد ووٹوں کی گنتی میں ایمینوئل میکرون کو 27.42 فیصد، میرین لی پین کو 24.03 فیصد اور جین لیوک میلینچون کو 21.57 فیصد ووٹ ملے۔ Emmanuel Macron Won The First Round Of The Presidential Election

تجربہ کار بائیں بازو کے امیدوار جین لیوک ملینچون نے پانچ سال قبل ہوئے انتخابات کے مقابلے میں بہتر ووٹ حاصل کئے اور و ہ کنگ میکر کے طور پر ابھرے ہیں۔ اس بار 12 امیدوار میدان میں تھے لیکن تین کو 10 فیصد سے زیادہ ووٹ ملے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.