ETV Bharat / bharat

Complaint Against Kangana: منجندر سنگھ سرسا کی کنگنا رناوت کے خلاف شکایت، کاروائی کا مطالبہ - کنگنا رناوت کے خلاف دہلی پولیس میں شکایت درج

منجندرسنگھ سرسا (Manjinder Singh Sirsa) نے انسٹاگرام پر کنگنا کے نفرت انگیز مواد کے لیے مرکز سے ان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کنگنا کی سیکورٹی اور پدم شری ایوارڈ کو فوری طور پر واپس لے لیا جانا چاہئے اور انہیں یا تو ذہنی، نفسیاتی پناہ گاہ میں رکھا جانا چاہیے یا جیل میں ڈالنا چاہئے"۔

منجندر سنگھ سرسا کی کنگنا رناوت کے خلاف شکایت، کاروائی کا مطالبہ

author img

By

Published : Nov 21, 2021, 7:28 PM IST

Updated : Nov 21, 2021, 9:05 PM IST

کنگنا رناوت ان دنوں اپنے بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں اور ایک بار پھر انہوں نے خود کو مشکل میں ڈال دیا، کیونکہ دہلی سکھ گردوارہ مینجمنٹ کمیٹی کے صدر منجندر سنگھ سرسا نے ہفتے کے روز ان پر نفرت انگیز تبصرہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے شکایت درج کرائی اور مطالبہ کیا کہ وہ ان کے خلاف نفرت انگیز ریمارکس واپس لیں۔اور مزید یہ بھی مطالبہ کیا کہ حکومت ان سے پدم شری ایوارڈ واپس لے۔

  • Manjinder Singh Sirsa also slammed the actor over her alleged derogatory remarks targeting Sikhs and said the government should take action against her.
    "She should either be put in mental hospital or in jail.
    https://t.co/E78mamk1ni

    — Manjinder Singh Sirsa (@mssirsa) November 20, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے کہاکہ، 'زرعی قوانین کو منسوخ کرنے اور کسانوں کو خالصتانی دہشت گردوں سے تشبیہ دینے سے متعلق کنگنا کا بیان غیرضرروری ہے۔'

یہ بھی پڑھیں:کنگنا کا گاندھی پرمتنازع تبصرہ، سیاسی رہنما برہم

منجندر سنگھ سرسا نے انسٹاگرام پر کنگنا کے نفرت انگیز مواد کے لیے مرکز سے ان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کنگنا کی سیکورٹی اور پدم شری ایوارڈ کو فوری طور پر واپس لے لیا جانا چاہئے اور انھیں یا تو ذہنی، نفسیاتی پناہ گاہ میں رکھا جانا چاہیے یا جیل میں ڈالنا چاہئے'۔

سرسا نے ٹویٹر پر دہلی پولیس کو شکایت پوسٹ کی اور الزام لگایا کہ یہ 'انسٹاگرام پر ان کی اہانت آمیز،اور توہین آمیز پوسٹ کے لیے' درج کی گئی ہے۔

Last Updated : Nov 21, 2021, 9:05 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.