ETV Bharat / bharat

اڈویشہ میں کورونا کے 1132نئے معاملے 66کی موت

صحت اور خاندانی فلاح وبہبود محکمہ کے ذرائع نے بتایا کہ 1,132نئے معاملات میں سے 657معاملات کورینٹائن مراکز سے اور 475مقامی رابطہ کے معاملے ہیں۔

author img

By

Published : Aug 14, 2021, 9:54 PM IST

اوڈیشہ کے 30اضلا ع میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 1,132نئے معاملے درج کئے گئے جس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 9,93,507ہوگئی اور اس دوران 66مزید کورونا مریضوں کی موت ہوجانے سے اموات کا اعدادو شمار 6,823تک پہنچ گیا۔

راحت کی بات یہ رہی کہ اسی مدت میں 1,243مزید لوگوں کے صحت یاب ہوجانے سے اس وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 9,75,999ہوگئی ہے۔

ریاست میں کورونا سے ریکوری شرح اضافہ کے ساتھ 98فیصد ہوگئی ہے۔

ریاست میں یومیہ ٹیسٹ پازیٹیویٹی شرح (ٹی پی آر) گزشتہ نو دنوں سے مسلسل دو فیصد سے کم رہی جبکہ گزشتہ تین دنوں میں معمولی کمی درج کی گئی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ تمام 30اضلاع میں ٹی پی آر شرح پانچ فیصد سے کم درج کی گئی جبکہ جمعہ کو 1.68فیصد سے جزوی کمی کے ساتھ 1.64فیصد درج کی گئی۔

صحت اور خاندانی فلاح وبہبود محکمہ کے ذرائع نے بتایا کہ 1,132نئے معاملات میں سے 657معاملات کورینٹائن مراکز سے اور 475مقامی رابطہ کے معاملے ہیں۔

مزید پڑھیں:Coronavirus in India: ملک میں کورونا وائرس کے فعال معاملات میں اضافہ

کھوردھا ضلع میں سب سے زیادہ 410معاملے درج کئے گئے، اس کے بعد کٹک ضلع میں 197معاملات درج کی گئے۔ اوڈیشہ کے ان دو ساحلی اضلاع میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں درج کئے گئے نئے معاملات کا 53فیصد حصہ ہے۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.