ETV Bharat / bharat

Corona Virus: ملک میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ

ملک میں کووڈ 19 کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11451 لوگ کووڈ سے متاثر ہوئے ہیں، جب کہ گزشتہ روز کی اسی مدت میں یہ تعداد 10853 تھی۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے پیر کے روز یہاں یہ اطلاع دی۔

Corona virus cases rise again in the country  Corona virus cases in india  Corona virus cases update news  news Corona virus cases in india  update covid19 cases in india  ملک میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ  ملک میں کووڈ 19 کے کیسز  کووڈ 19 کے 11451 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں  ایک لاکھ 42 ہزار 826 کووڈ مریضوں کا علاج  ملک بھر میں کل آٹھ لاکھ 70 ہزار 58 کووڈ ٹسٹ
ملک میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ
author img

By

Published : Nov 8, 2021, 1:34 PM IST

آج صبح 7 بجے تک 108 کروڑ 47 لاکھ 23 ہزار 42 لوگوں کو کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کل 23 لاکھ 84 ہزار 58 افراد کو کووڈ ویکسین دی گئیں۔

وزارت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13204 کووڈ مریض صحت مند ہوئے ہیں۔ ملک میں اب تک تین کروڑ 37 لاکھ 37 ہزار 104 افراد جان لیوا کووڈ 19 سے شفایاب ہو چکے ہیں اور یہ شرح 98.24 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ 19 کے 11451 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس سے قبل گزشتہ روز 10,853 کیسز درج کیے گئے تھے۔ اس وقت ملک میں ایک لاکھ 42 ہزار 826 کووڈ مریضوں کا علاج ہورہا ہے۔ وائرس سے متاثر ہونے کی شرح 0.42 فیصد ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کل آٹھ لاکھ 70 ہزار 58 کووڈ ٹسٹ کیے گئے ہیں۔ اب تک 61 کروڑ 60 لاکھ 71 ہزار 249 ٹسٹ کیے جاچکے ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.