نئی دہلی: کانگریس رہنما ادت راج نے صدر دروپدی مرمو کے خلاف قابل اعتراض بیان دیا ہے، جس کے بعد تنازع پیدا ہوگیا ہے۔ انہوں نے صدر دروپدی مرمو کے بارے میں ایک تبصرہ کیا ہے۔ ادت راج نے ایک ٹویٹ کیا ہے، جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ کسی بھی ملک کو دروپدی مرمو جیسا صدر نہیں ملنا چاہیے۔ Congress Leader Udit Raj On President Murmu
اس تنازع کے بعد انہوں نے کئی ٹویٹ کیے اور متنازع تبصرے کو ذاتی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ دروپدی مرمو جی سے متعلق میرا بیان ذاتی نوعیت کا ہے۔ کانگریس پارٹی اس سے مستثنی ہے، مرمو جی کو امیدوار بنایا اور آدیواسی کے نام پر ووٹ مانگنا، کیا صدر بننے کے بعد وہ آدیواسی نہیں رہیں کیا؟ اگر وہ ملک کی صدر ہیں تو قبائل کی نمائندہ بھی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں صدر کے طور پر دروپدی مرمو جی کا پورا احترام کرتا ہوں۔ وہ دلت-آدیواسی کی نمائندہ بھی ہیں اور اس لئے انہیں سوال کرنے کا حق ہے۔ اسے صدر کے عہدے سے نہیں جوڑا جانا چاہیے۔
-
After Ajoy Kumar called President Draupadi Murmu as evil & then Adhir Ranjan Chaudhary used the term “Rashtrapatni” now Congress stoops to a new low! Udit Raj uses unacceptable language for the 1st woman Adivasi President!
— Shehzad Jai Hind (@Shehzad_Ind) October 6, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
Does the Congress endorse this insult of Adviasi samaj pic.twitter.com/W0owoqxYHu
">After Ajoy Kumar called President Draupadi Murmu as evil & then Adhir Ranjan Chaudhary used the term “Rashtrapatni” now Congress stoops to a new low! Udit Raj uses unacceptable language for the 1st woman Adivasi President!
— Shehzad Jai Hind (@Shehzad_Ind) October 6, 2022
Does the Congress endorse this insult of Adviasi samaj pic.twitter.com/W0owoqxYHuAfter Ajoy Kumar called President Draupadi Murmu as evil & then Adhir Ranjan Chaudhary used the term “Rashtrapatni” now Congress stoops to a new low! Udit Raj uses unacceptable language for the 1st woman Adivasi President!
— Shehzad Jai Hind (@Shehzad_Ind) October 6, 2022
Does the Congress endorse this insult of Adviasi samaj pic.twitter.com/W0owoqxYHu
مزید پڑھیں:۔ Ram Gopal On Draupadi Murmu: دروپدی مرمو پر رام گوپال کا متنازع تبصرہ، بی جے پی کا کارروائی کا مطالبہ
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 70 فیصد لوگ گجرات کا نمک کھاتے ہیں، جو مناسب نہیں ہے۔ اس پر بھارتیہ جنتا پارٹی نے سخت اعتراض درج کیا ہے۔ بی جے پی کے ترجمان شہزاد پونا والا نے کہا کہ ان کی زبان قابل قبول نہیں ہے۔