ETV Bharat / bharat

چیف سیکرٹری نے کووڈ کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا - کووڈ کی موجودہ صورتحال کا جائزہ

چیف سیکرٹری نے مائیکرو کنٹینمنٹ زونز کے لئے موجودہ حکمت عملی پر نظر ثانی کرنے پر زور دیا تاکہ کورونا کی ممکنہ لہر کے دوران مثبت کیسز کے اضافے کو روکا جاسکے۔

چیف سیکرٹری نے کووڈ کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Sep 3, 2021, 1:44 PM IST

جموں و کشمر میں کووڈ-19 کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا کی صدارت میں ایک جائزہ مٹینگ منعقد ہوئی۔ جس میں ممکنہ تیسری لہر سے نمٹنے اور اس کی روکتھام کے لیے کئے گئے انتظامات سے متعلق افسران سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

میٹنگ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری صحت وطبی تعلیم، مشن ڈائریکٹر قومی صحت مشن اور ڈائریکٹر خاندانی بہبود کے علاوہ دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔

اس موقعے پر چیف سیکرٹری نے مائیکرو کنٹینمنٹ زونز کے لئے موجودہ حکمت عملی پر نظر ثانی کرنے پر زور دیا تاکہ کورونا کی ممکنہ لہر کے دوران مثبت کیسز کے اضافے کو روکا جاسکے۔ وہیں چیف سیکرٹری نے ہدایت دی کہ ویکسینشن اور ٹیسٹنگ کے عمل میں تیزی لائی جائے تاکہ روزانہ کے مثبت معاملات میں مزید کمی لائی جاسکے۔

چیف سیکرٹری نے دستیاب صحت سہولیات کا بھی بغور جائزہ لیا اور محکمہ صحت کے اعلیٰ افسران سے کہا گیا کہ وہ تمام مشنیری اور افرادی قوت کو متحرک رکھیں جبکہ مزید طبی پیشہ ور افراد کی بھی خدمات حاصل کریں۔

مٹینگ کے دوران چیف سیکرٹری نے اس بات پر بھی زور دیا کہ جموں و کشمیر کے سبھی اضلاع میں ٹیکہ کاری اور ٹیسٹنگ کے عمل میں سرعت لائی جانی چائیے۔ تاکہ کورونا وائرس کے معاملات کو بڑھانے سے روکا جاسکے

مٹینگ کے دوران چیف سیکرٹری نے قومی صحت مشن کے ڈائریکٹر سے کہا کہ وہ طبی ماہرین کے ذریعے کورونا کے رہنما خطوط اپنانے اور ان پر من عن عمل پیرا رہنے سے متعلق عوامی بیداری مہم چلائے۔ اس موقعے پر محکمے کو صیحی اعداد و شمار سامنے لانے اورکووڈ ڈیٹا کو قومی پورٹل پر اپ لوٹ کرنے کی بھی ہدایت دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.