ETV Bharat / bharat

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر اسلحہ و گولہ بارود ضبط - جموں و کشمیر

بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے جمعرات کو اپنے ایک مختصر بیان میں کہا کہ بی ایس ایف نے ضلع سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر ہتھیار سمگلنگ کی ایک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے کثیر مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود ضبط کیا۔

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر اسلحہ وگولہ بارود ضبط

author img

By

Published : Oct 7, 2021, 1:32 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے بین الاقوامی سرحد پر اسلحہ و گولہ بارود ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے جمعرات کو اپنے ایک مختصر بیان میں کہا کہ بی ایس ایف نے ضلع سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر ہتھیار سمگلنگ کی ایک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے کثیر مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود ضبط کیا۔

مزید پڑھیں:۔ اونتی پورہ: بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

انہوں نے کہا کہ بر آمد شدہ اسلحہ و گولہ بارود میں چار پستول، آٹھ پستول میگزین اور 232 گولیاں شامل ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.