ETV Bharat / bharat

جسٹس عبدالنذیر کو زیڈ سیکورٹی - justice s abdul nazir

جسٹس عبدالنذیر ایودھیا زمین تنازعہ پر تاریخی فیصلہ دینے والی سپریم کورٹ کی پانچ رکنی آئینی بنچ میں شامل ججوں میں سے ایک ہیں۔

جسٹس عبدالنذیر کو زیڈ سیکورٹی
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 10:44 PM IST

ایودھیا فیصلے کے پیش نظر مرکز کی جانب سے جسٹس ایس عبدالنذیر اور ان کے اہل خانہ کو زیڈ زمرے کی سیکورٹی مہیا کرائی گئی ہے۔

جسٹس عبدالنذیر ایودھیا زمین تنازعہ پر تاریخی فیصلہ دینے والی سپریم کورٹ کی پانچ رکنی آئینی بنچ میں شامل ججوں میں سے ایک ہیں۔

وزارت داخلہ نے ریاستی حکومت اور مرکزی ریزرو پولس فورس کو جسٹس نذیر اور ان کے اہل خانہ کو زیڈ زمرے کی سیکورٹی مہیا کرانے کے احکامات دیے ہیں۔

جسٹس عبدالنذیر کرناٹک میں منگلور کے مڈپیرڈی کے نزدیک بیلوئی کے رہنے والے ہیں۔ وہ اپنے آبائی گاؤں اور ملک میں کہیں بھی جانے کے دوران زیڈ سیکورٹی کے گھیرے میں رہیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.