ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس سے متاثرہ یدیورپا اور سدارمیا کی حالت مستحکم - coronavirus in karnataka

کورونا وائرس سے متاثرہ ریاست کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدیورپا اور سابق وزیر اعلی سدارمیا کی حالت فی الحال مستحکم ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Aug 5, 2020, 8:17 PM IST

منیپال ہسپتال نے بدھ کے روز یہ اطلاع دی۔

ہسپتال کے مطابق دونوں رہنماؤں کا بہتر علاج ہورہا ہے۔

ہسپتال کے صدر ڈاکٹر سدرشن بلا نے کہا کہ ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم مسٹر سدارمیا کی صحت کی نگرانی کر رہی ہے اور تمام ضروری علاج کیا جارہا ہے۔

ڈاکٹر سدرشن نے کہا کہ مسٹر یدیورپا پر بھی علاج کا مثبت اثر ہورہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سدارمیا کو بخار اور دیگر علامات کی وجہ سے پیر کی دیر رات کو بھرتی کرایا گیا تھا، فی الحال، وہ بہتر ہیں۔

ان کا بخار کم ہوگیا ہے اور ان کے دیگر اہم پیرامیٹرز مستحکم ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:ضلع پنچایت کے صدر کا دورہ

ان کا مناسب علاج شروع کردیا گیا ہے اور ہمارے ماہرین ان کی کڑی نگرانی کررہے ہیں۔

بھرتی ہونے کے بعد سے ان کی صحت میں بہتری آئی ہے اور وہ فی الحال بہتر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.