ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس کے خوف سے خاتون کو گھر میں داخلے سے انکار - بلیا میں کورونا وائرس کے خوف

بہار میں اپنے والدین کے گھر سے واپس آنے کے بعد بلیا میں کورونا وائرس کے خوف سے ایک عورت کو اپنے ہی گھر میں داخل ہونے سے اسکے شوہر نے انکار کردیا جس کے بعد وہ خاتون ضلعی اسپتال پہنچ کر سکونت اختیار کی۔

Woman denied entry to house due to virus scare in UP at Ballia
کورونا وائرس کے خوف سے عورت کو گھر میں داخلے سے انکار
author img

By

Published : Apr 2, 2020, 8:55 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بلیا میں ایک خاتون کو عجیب و غریب صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب اس کے شوہر نے ہی کورونا وائرس کے خوف سے اسے گھر میں داخل کرنے سے انکار کردیا

پولیس نے بتایا کہ ببیتا بدھ کے روز کچھ مہینوں کے بعد بہار میں اپنے والدین کے گھر سے واپس آئی تھی جب اس کے شوہر گنیش پرساد نے انہیں گھر میں داخل ہونے سے انکار کردیا تھا۔ ان کی شادی تقریبا پانچ سال قبل ہوئی تھی۔

شوہر کے گھر میں داخل کرنے سے منع کرنے کے بعد وہ خاتون ضلع اسپتال میں قیام پذیر ہے۔

سٹی پولیس اسٹیشن کے انچارج وپن سنگھ نے کہا کہ "یہ خاندانی معاملہ تھا اور وہ اس خاتون کے شوہر سے بات کریں گے اور اسے صورتحال سے آگاہ کریں گے۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.