ETV Bharat / bharat

اِسٹارٹ اَپس کیا ہے؟ - ختراع اور جدیدیت پر مبنی صنعت کاری کو فروغ دینا

'اسٹارٹ اپ' میں روایتی کاروبارسے ہٹ کرنئے نظریات اوراس پر موثرعمل آواری پربہت زوردیا جاتا ہے۔

what is startups business in urdu
اِسٹارٹ اَپس کیا ہے؟
author img

By

Published : Dec 12, 2019, 1:54 PM IST

اِسٹارٹ اَپس انڈیا پہل قدمی کے تحت منظور شدہ اسٹارٹ اَپس اداروں کو آئی ٹی ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت رعایت فراہم کی گئی ہے۔

کاروبار کی دنیا میں کئی طرح سے کاروبار کیے جاتے ہیں۔ ان میں اپنا کاروبار، شراکتی فرم، شیرز میں حصہ داری، سرمایہ کاری اور بیرونی ممالک سے کاروباری معاملات وغیرہ شامل ہے۔

'اسٹارٹ اپ' میں روایتی کاروبارسے ہٹ کرنئے نظریات اوراس پر موثرعمل آواری پربہت زوردیا جاتا ہے۔
'اسٹارٹ اپ' میں روایتی کاروبارسے ہٹ کرنئے نظریات اوراس پر موثرعمل آواری پربہت زوردیا جاتا ہے۔

جدید دور میں ان تمام روایتی کاروبار سے ہٹ کر کئی پیش رفت کی گئی ہیں۔ کاروباری سرگرمیوں میں جدت، سہل پسندی اور مناسب خدمات کے ساتھ بھرپور منافع کو ترجیح دی جارہی ہے۔

'اسٹارٹ اپ' رواں صدی کا کامیاب ترین کاروباری نظریہ ہے۔ کاروبار کا بنیادی مقصد تو اشیا و خدمات کی فراہمی اور منافع کی حصولی ہے؛ لیکن اس کے لیے 'اسٹارٹ اپ' میں نئے نظریات اور اس پر موثر عمل آواری پر بہت زور دیا جاتا ہے۔

آج کی دنیا میں پیسہ کمانے کے لامتناہی مواقع موجود ہیں۔

تجارت و صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا ہے کہ اِسٹارٹ اَپس انڈیا پہل قدمی کے تحت منظور شدہ اسٹارٹ اَپس اداروں کو آئی ٹی ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت رعایت فراہم کی گئی ہے ۔

'اسٹارٹ اپ' سے وابستہ کاروبار کو فروغ دینے کے لیے ماہ جون 2016 میں صنعت اور داخلی تجارت کے فروغ کے محکمے ( ڈی پی آئی آئی ٹی ) نے بھارتی اسٹارٹ اَپس ایکو سسٹم کے تحت 10,000 کروڑ روپئے کا فنڈ فراہم کیا تھا تاکہ یہ اسٹارٹ اَپز گھریلو پونجی تک رسائی حاصل کر سکیں۔

کاروبار کی دنیا میں کئی طرح سے کاروبار کیے جاتے ہیں۔

اس فنڈ کے قیام کا مقصد اختراع اور جدیدیت پر مبنی صنعت کاری کو فروغ دینا اور نئے کاروباری مواقع پیدا کرنا ہے۔

حکومت ہند کی جانب سے اسٹارٹ اپ کے فروغ کے لیے 15 اگست 2015 کو 'اسٹارٹ اپ انڈیا' کا اعلان کیا گیا تھا۔

بھارت میں سرفہرست اسٹارٹ اپز کاروبار:

سلسلہ نمبر اسٹارٹ اپز کے نام جملہ سرمایہ قیام مرکزی دفتر
1

Wow! Momo

$470 ملین 2008 کلکتہ، مغربی بنگال
2

Ola Cabs

$3.8 بلین 2010 کورمنگلہ، کرناٹک
3

AddressHealth

$1.5 ملین 2010 بنگلور، کرناٹک
4

Zomato

$755.6 ملین

2008 گڑگاوں، ہریانہ
5

Paytm

$2.2 بلین 2010 نوئیڈا، اترپردیش
6

FreshToHome

$24.2 2014 بنگلور، کرناٹک
7

FreshMenu

$24.2 ملین 2014 بنگلور، کرناٹک
8

Flyrobe

$10.7 2015 ممبئی، مہاراشٹر
9

Myra

$7 ملین 2015 گروگرام، ہریانہ
10

Cure.Fit

$174.6 ملین 2016 بنگلور، کرناٹک
11

Dunzo

$29.6 ملین 2016 حیدرآباد سمیت 6 مراکز
12

Shuttl

$48.8 ملین 2015 گڑگاوں، ہریانہ
13

Dailyhunt

عدم دستیاب 2009 بنگلور، کرناٹک
14

Meesho

$65.2 ملین 2015 بنگلور، کرناٹک
15

Bombay Shaving Company

$3.2 ملین 2015 نئی دہلی
16

Revv

$23.3 ملین 2015 گڑگاوں، ہریانہ
17

Sharechat

$122.8 2015 گڑگاوں، ہریانہ
18

POPxo

12.4 ملین 2013 نئی دہلی
19

Zestmoney

$41.9 ملین 2015 بنگلور، کرناٹک
20

TravelTriangle

$34.9 ملین 2011 ممبئی، مہاراشٹر

مزید پڑھیں : خاتون صنعت کاروں کے سامنے درپیش چیلنجز

آج کی دنیا میں پیسہ کمانے کے لامتناہی مواقع موجود ہیں۔ اسٹارٹپز میں بھارت میں کامیابی کے مواقع زیادہ ہیں، لیکن ایسا کیوں ہے؟ تعلیم اس کی ایک وجہ معلوم ہوتی ہے۔

اکثر کہا جاتا ہے کہ اسٹارٹ اپ شروع کرنے کے لیے ' آئیڈیاز' ضروری ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ منصوبہ بندی کے ساتھ وقت رہتے ہوئے اس پر عمل آواری بھی اس سے بھی زیادہ ضروری ہے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.