ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟ - 24 ستمبر

بھارت اور عالمی تاریخ میں 24 ستمبر کو ہونے والے واقعات و حادثات یہاں درج کی جا رہی ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 7:01 AM IST

  • 1688- فرانس نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
  • 1726 - ایسٹ انڈیا کمپنی کو بمبئی، کلکتہ اور مدراس میں میونسپل اور میئر عدالتوں کی تشکیل کا اختیار دیا گیا۔
  • 1789 - امریکہ میں اٹارنی جنرل کا دفتر بنایا گیا۔
  • 1861 - ہندوستان کی مجاہد آزادی و قوم پرست تحریک کی رہنما میڈم بھیکاجی کاما کی پیدائش ہوئی۔
  • 1932 - ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر اور مہاتما گاندھی کے درمیان پونے کی یروڈا سنٹرل جیل میں ’دلتوں‘ کے لئے اسمبلیوں میں نشستیں محفوظ کرنے کے لئے ایک خصوصی معاہدہ ہوا۔
  • 1948 - ہونڈا موٹر کمپنی کا قیام عمل میں آیا۔
  • 950 - کرکٹ ٹیم انڈیا کے سابق کھلاڑی مہیندر امرناتھ کی پیدائش ہوئی۔
  • 1965 - یمن کے تعلق سے سعودی عرب اور مصر کے مابین معاہدہ ہوا۔
  • 1968 - جنوبی افریقی ملک سوئٹزرلینڈ نے اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی۔
  • 1971 - برطانیہ نے جاسوسی کے الزام میں 90 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کیا۔
  • 1978 - سابق سوویت یونین نے زیر زمین نیوکلیائی تجربہ کیا۔
  • 1979 - گھانا نے آئین نافذ کیا۔
  • 1990 - مشرقی جرمنی نے خود کو وارسا معاہدے سے الگ کیا۔
  • 1996 - امریکی صدر بل کلنٹن نے اقوام متحدہ میں جامع نیوکلیائی تجربات پر پابندی کے معاہدے پر دستخط کیے۔
  • 2003 - فرانسیسی صدر ژاک شیراک نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہندستان کی دعوے داری کی حمایت کی۔
  • 2005 - آئی اے ای اے نے ایرانی ایٹمی پروگرام کے معاملے کو سلامتی کونسل کو سونپنے کا فیصلہ کیا۔
  • 2007 - میانمار کی فوجی حکومت کے خلاف دارالحکومت ینگون میں ایک لاکھ سے زائد افراد سڑکوں پر نکلے۔
  • 2008 - چین اور نیپال نے ٹیلی مواصلات کے میدان میں ایک اہم معاہدہ پر دستخط کیے۔
  • 2008 - مدراس ہائی کورٹ نے راجیو گاندھی قتل معاملے میں نلنی اور دیگر دو مجرموں کی قبل از وقت رہائی کے لئے درخواست مسترد کی۔
  • 2009 - ملک کا پہلا قمری مشن ’چندریان ۔1‘ نے چاند کی سطح پر پانی دریافت کیا۔
  • 2013 - پاکستان کے بلوچستان میں آئے 7.7 شدت کے زلزلے سے 515 افراد لقمہ اجل بنے۔
  • 2014 - ہندوستانی خلائی تحقیقاتی آرگنائزیشن (اسرو) کا ’منگل یان‘ کامیابی کے ساتھ مریخ کے مدار میں داخل ہوا۔

رافیل کے متعلق سی اے جی کا بڑا انکشاف

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.