ETV Bharat / bharat

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیتا، پہلے بلے بازی کا فیصلہ

عالمی کپ 2019 میں افغانستان نے ابھی تک ایک بھی میچ نہیں جیت سکی ہے اور وہیں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے صرف ایک میچ میں جیت درج کی ہے۔

author img

By

Published : Jul 4, 2019, 2:47 PM IST

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیتا، پہلے بلے بازی کا فیصلہ

ویسٹ اینڈیز کی ٹیم نے کل آٹھ میچوں میں سے ایک میچ میں کامیابی ملی ہے اور چھ میچ میں انھیں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ صرف تین پوائنٹ کے ساتھ نویں مقام پر ہے۔

پوائنٹ ٹیبل
پوائنٹ ٹیبل

وہیں افغانستان کی ٹیم اپنی پہلی جیت کی تلاش میں ہے۔ پوائنٹ ٹیبل میں سب سے نیچے دسویں مقام پر ہے۔
واضح رہے کی یہ دونوں ٹیموں کا عالمی کپ میں آخری میچ ہوگا۔

Intro:Body:

altamsh

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.