ETV Bharat / bharat

پانی کی شدید قلت، عوام کا احتجاج - پانی کی قلت

ریاست بہار کے ضلع گیا کے متعدد علاقوں میں پانی کی قلت ہوگئی ہے، آج علی گنج اور شیو پوری کے عوام نے پانی کے مطالبے کو لے کر سڑک جام کیا۔

water crises in bihar's gaya
author img

By

Published : Jun 1, 2019, 4:35 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا کے متعدد علاقوں میں پانی کی قلت ہوگئی ہے، آج علی گنج اور شیو پوری کے عوام نے پانی کے مطالبہ کو لے کر سڑک جام کیا۔

پانی کے عدم دستیابی کی وجہ سے علی گنج اور شیوپوری کے عوام نے انتظامیہ کے خلاف سخت برہمی کا اظہار کیا۔ دونوں محلے کے لوگوں نے مشترکہ طور پر سڑک جام کیا اور انتظامیہ کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔

water crises in bihar's gaya

جام کی وجہ سے سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطار لگ گئی، لیکن اس کے باوجود دوپہر ایک بجے تک مظاہرین سے ملنے انتظامیہ کی جانب سے کوئی نہیں آیا۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ ان کے گھروں میں پینے کا پانی نہیں ہے اور اب ان کے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔

Intro:گیا: پانی کی شدید قلت، عوام سڑک پر

بھارتی ریاست بہار کے ضلع گیا کے متعدد علاقوں میں پانی کی قلت ہو گئی ہے، آج علی گنج اور شیو پوری کے عوام نے پانی کے مطالبہ کو لے کر سڑک جام کیا۔

Body:پانی کے عدم دستیابی کی وجہ سے علی گنج اور شیوپوری کے عوام کا غصہ آج انتظامیہ اور نگر نگم کے خلاف پھٹا۔

دونوں محلے کے عوام نے مشترکہ طور پر سڑک جام کیا اور انتظامیہ کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔

جام کی وجہ سے سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطار لگ گئی، لیکن اس کے باوجود دوپہر ایک بجے تک مظاہرین سے ملنے انتظامیہ کی جانب سے کوئی نہیں آیا۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ ان کے گھروں میں پینے کا پانی نہیں بچا ہے اور اب ان کے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔

بائٹ۔
اے ایچ خان: مقامی باشندہ
فیاض خان: سوشل ورکر
پنکج کمار : مقامی باشندہ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.