ETV Bharat / bharat

جمشید پور: دسویں جماعت کے طالب علم کی بے مثال کامیابی - روہت

روہت سنہا، ٹیک ماسٹرنگ نامی فرم کے 15 سال کی عمر میں سی ای او بن گئے۔ 13 سال کی عمر میں انہوں نے ایک ویب سائٹ بنا کر تاریخ رقم کی ہے۔

جمشید پور میں 15 سالہ لڑکا سب سے کم عمر ویب ڈیزائنر بن گیا

author img

By

Published : Apr 26, 2020, 8:30 PM IST

روہت آج ایک کامیاب ویب ڈیزائنر کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ جمشید پور کے دسویں جماعت کے طالب علم روہت نے سب کے لئے ایک بڑی مثال قائم کی ہے۔

جمشید پور میں 15 سالہ لڑکا سب سے کم عمر ویب ڈیزائنر بن گیا

کہا جاتا ہے کہ اگر آپ میں کچھ کرنے کی ہمت ہے تو کوئی بھی کام ممکن ہوجاتا ہے۔ جمشید پور کے کڈما کے رہائشی 15 سالہ روہت سنہا نے اپنی صلاحیتوں سے یہ بات ثابت کردی۔

روہت صرف 15 سال کا ہے اور وہ اس عمر میں ایک کامیاب سی ای او بن گیا ہے۔ 13 سال کی عمر میں ، انہوں نے ایک ویب سائٹ بنا کر تاریخ رقم کی ہے۔ روہت نے نومبر 2018 میں 'ٹیک ماسٹرنگ' کے نام سے ایک آئی ٹی کمپنی تشکیل دی اور اس کے سی ای او بن گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.