ETV Bharat / bharat

حق رائے دہی کے تئیں خواتین میں بیداری مہم

author img

By

Published : Apr 25, 2019, 3:31 PM IST

بھوپال میں نہروں یوا کیندر میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس ووٹروں کو حلف دلا یا گیا کہ وہ حق رائے دہی کا استعمال کرکے اچھی حکومت منتخب کریں۔

الیکشن کمیشن اور نہرو یوا کیندر کی مشترکہ بیداری مہم

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں الیکشن کمیشن اور نہرو یوا کیندر نے مشترکہ ووٹر بیداری مہم کا آغاز کیا۔

الیکشن کمیشن اور نہرو یوا کیندر کی مشترکہ بیداری مہم

اس بیداری مہم کا آغاز بھوپال کے نیکنیک چوراہے سے کیا گیا۔ اس موقعے پر نہرو یوا کیندر کے کنوینر نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور نہرو یوا کیندر مشترکہ طور پر ریاست بھر میں چلا رہی ہے۔

نہرو یوا کیندر کی کارکن جیا چترویدی کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ 2019 میں ہونے والے انتخابات میں خواتین بیدار ہوں اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں۔

Intro:بھوپال میں نہروں یوا کیندر اور الیکشن کمیشن کی ووٹر بیداری مہم کا آغاز......

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں نہروں یوا کیندر اور الیکشن کمیشن کی بیداری مہم کے تحت آج یوا نہروں یوا کیندر کے کارکنان نے ووٹر بیداری مہم کا آغاز مشعل جلا کر پولی ٹیکنک چوراہے سے کیا-

اس موقع پر نہروں یوا کیندر کے کنوینر ڈاکٹر سریندر شکلا نے کہا یہ ووٹر بیداری مہم ہے جو نہروں یوا کیندر اور الیکشن کمیشن کی پارٹنر ہے جس کے تحت پورے مدھیہ میں ووٹر بیداری مہم چلائی جارہی ہے- اور آج اسی کے تحت بھوپال میں نہروں یوا کیندر ایک سیمینار کا انعقاد کیا اور اس میں ووٹر بیداری کو لے کر حلف لیا گیا اور مشعل جلا کر یہ پیغام دے رہے ہیں کہ پورے ملک کو اور صوبے کے لوگوں کو ووٹ ڈال کر ایک اچھی سرکار بنائیں-

وہی اس ووٹر بیداری مہم میں نہروں یوا کیندر کی والنٹیئر افرین خان نے کہا ہم لوگوں کو بیدار کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ زیادہ سے زیادہ تعداد میں ووٹ کریں اور ووٹنگ کا فیصد مدھیہ پردیش میں زیادہ سے زیادہ بڑھائے-
نہروں یوا کیندر کی والنٹیئر جیا چترویدی نے کہا ہم 2019 کے انتخابات میں یہ چاہتے ہیں کہ ملک کی سبی خواتین بیدار ہو اور اس بار خواتین بڑی تعداد میں ووٹ کریں یہی وجہ ہے کہ ہم اس طرح کے پروگرام کر رہے ہیں تاکہ لوگ بیدار ہو سکے-

بائٹ- ڈاکٹر سریندر شکلا........ کنوینر ,نہروں یوا کیندر
فائٹ- آفرین خان........ .......... والینٹیر, نہروں یوا کیندر
فائٹ- جیا چترویدی............... والینٹیر ,نہروں یوا کیندر

Conclusion: نہروں یوا کیندر اور الیکشن کمیشن کے مشترکہ مہم کے تحت ووٹروں کو بیدار کیا جارہا ہے -
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.