ETV Bharat / bharat

آسام سرحد پر پرتشدد جھڑپ - مرکزی وزارت داخلہ

آسام اور میزورم کے حکومتوں نے ریاست کی سرحد پر پرتشدد جھڑپ کے بعد صورتحال پر تبادلۂ خیال کرنے کے لیے اتوار کو مرکز سے بات چیت کی۔

آسام سرحد پر پرتشدد جھڑپ
آسام سرحد پر پرتشدد جھڑپ
author img

By

Published : Oct 19, 2020, 9:55 AM IST

Updated : Oct 19, 2020, 11:33 AM IST

اس پُرتشدد جھڑپ میں کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ علاقے میں صورتحال اب قابو میں ہے۔

آسام سرحد پر پرتشدد جھڑپ

واضح رہے کہ میزورم کے کولاسب ضلع اور آسام کے کچھار ضلع کی سرحد پر یہ جھڑپ ہوئی۔

اس سلسلے میں آسام کے وزیراعلیٰ سربانند سونووال نے پی ایم او اور وزارت داخلہ کو اطلاع دی۔

آسام حکومت نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے میزورم کے وزیراعلیٰ جورم تھانگا سے بھی فون پر بات کی اور سرحد کے مسئلے اور تنازع کو حل کرنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔

جورم تھانگا نے سونووال کو بین ریاست سرحد پر امن برقرار رکھنے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے کا یقین دلایا۔

میزورم حکومت بھی خراب حالت کی وجہ سے مرکز سے بات چیت کرنے پہنچی۔ ریاستی حکومت نے کہا کہ اس نے تشدد پر بات چیت کے لیے ایک کابینہ میٹنگ کی۔

Last Updated : Oct 19, 2020, 11:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.